ہریتھک کی باڈی، شاہ رخ جیسی ادائیں، حرا نے مانی کو 6 بالی وڈ ہیرو سے ملادیا

پاکستانی اداکارہ حرا اپنے شوہر مانی سے متعلق کیے گئے تبصرے کے باعث ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں جن کی انسٹا اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ حرا مانی نے انسٹاگرام اسٹوری پر مانی کی ایک مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا، اوپن مارکیٹ میں بھی قدر میں بڑی کمی

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں 2 روپے 4 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 304.94 مزید پڑھیں

25 سال یا اس سے زائد عمر کی لڑکیاں شوہر کیساتھ مشکل سے ایڈجسٹ ہوتی ہیں: اداکارہ سنگیتا

پاکستان کی سینئر اداکارہ و فلم ساز سنگیتا کا کہنا ہے کہ چھوٹی عمر کی لڑکیاں شوہروں کے ساتھ جلد ایڈجسٹ کرلیتی ہے اور یہی وجہ ہے وہ بچیوں کی کم عمری میں شادی کردینے کے حق میں ہیں۔ سینئر مزید پڑھیں

اقتدار سے نکالے جانیوالے گبون کے سابق صدر کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

افریقی ملک گبون میں اقتدار سے بے دخل کیے جانے والے معزول صدر کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی گئی۔ 30 اگست کو افریقی ملک گبون میں صدر علی بونگو کے صدارتی گارڈز کمانڈر نے اقتدار پر مزید پڑھیں

پانڈیا کے ‘تسمے’ باندھنے کی تصویر، بھارتی اداکارہ نے شاداب خان کی کھل کر تعریف کردی

بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ حنا خان نے قومی آل راؤنڈر شاداب خان کے حریف ٹیم بھارت کے کھلاڑی ہاردک پانڈیا کے جوتے کے تسمے باندھنے پر اظہارِ خیال کیا ہے۔ 2 ستمبر بروز ہفتے کو ایشیا کپ ون مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرط، اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں فارن کرنسی فرق ایک فیصد سے بھی نیچے آگیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پر فارن کرنسی کی قیمت میں اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں فرق 0.7 فیصد کے برابر ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 307 روپے اور انٹر بینک میں 305 روپے کا ہے، انٹر مزید پڑھیں

دنیا سے مقابلے کیلئے ضروری ہے ان جیسی سہولیات اور ٹریننگ دی جائے: قومی ایتھلیٹ صاحب اسرا

ایشین گیمز ایتھلیٹکس اسکواڈ میں شامل پاکستانی ایتھلیٹ صاحب اسرا کا کہنا ہے کہ ہدف صرف پرسنل بیسٹ کو بہتر کرنا نہیں، فائنل تک جانا ہے۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صاحبِ اسرا کا کہنا تھا کہ ایشین مزید پڑھیں