خیبرپختونخوا کی تباہی کا ایک ذمہ دار آج اٹک جیل میں قید ہے: امیرحیدر ہوتی

صوابی: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی تباہی کا ایک ذمہ دار آج اٹک جیل میں قید ہے۔ صوابی میں جلسے سے خطاب میں سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر ہوتی نے مزید پڑھیں

صادق آباد سے اغوا کی جانیوالی فیملی 11 روز بعد گھر پہنچ گئی

راولپنڈی: صادق آباد سے اغوا کی جانے والی فیملی 11 روز بعد گھر واپس پہنچ گئی۔ فیملی ذرائع کے مطابق متاثرہ فیملی کو 29 اگست کو تھانہ صادق آباد کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا، مغویوں میں 2 خواتین، مزید پڑھیں

افغانستان میں جدید ہتھیار دہشتگردوں کے ہاتھ لگ گئے جن سے پاکستان پر حملے کیے جارہے ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ افغانستان میں جدید ہتھیار دہشتگردوں کے ہاتھ لگ گئے ہیں اور ان ہتھیاروں سے پاکستان اور اس کے سکیورٹی اداروں پر حملے کیے جارہے ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے مزید پڑھیں

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: پرویر الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے مزید پڑھیں

پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں، پاک بھارت میچ کا ریزرو ڈے رکھنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوشش رنگ لے آئیں اور ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والے میچ کے ریزرو ڈے کے لیے ہاں کر دی ہے۔ سری لنکا میں شدید بارشیں جاری ہیں اور سری لنکا مزید پڑھیں