الیکشن تاریخ کا معاملہ: صدر سے وفاقی وزیر کی ملاقات، وزارت قانون کا مؤقف بھی آگیا

صدر عارف علوی سے نگران وزیر قانون احمد عرفان سے ملاقات کی جس میں ملک میں عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت قانون کے مطابق ملک میں عام انتخابات کے حوالے سے ہونے والے مزید پڑھیں

الیکشن حلقہ بندیوں کے بعد فروری میں ہونگے: رانا ثنااللہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ فروری کے پہلے ہفتے میں انتخابات کی پیشگوئی کی ہے۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ فروری کے پہلے ہفتے میں مزید پڑھیں

ایشیاکپ: پاک سری لنکا میچ میں بارش ہوئی تو کونسی ٹیم بھارت کیساتھ فائنل کھیلے گی؟

ایشیا کپ ون ڈے میں جمعرات 14 ستمبر کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان بڑا مقابلہ ہونے جارہا ہے جو فیصلہ کرے گا کہ رواں برس ایونٹ کا فائنل بھارت کے ساتھ کون کھیلے گا۔ منگل کو بھارت اور مزید پڑھیں

گن اینڈ کنٹری کلب کیس: امید ہے اگلا بینچ اس کیس کو انجوائے کرے گا، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں گن اینڈ کنٹری کلب کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے دلچسپ ریمارکس دیے۔ گن اینڈ کنٹری کلب کیس کی سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین مزید پڑھیں

قید تنہائی کاٹ رہا ہوں، عام قیدیوں والا کھانا ملتا ہے: شاہ محمود

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت کے سلسلے میں شاہ محمود کو ہتھکڑیاں لگا کرعدالت میں پیش کیا مزید پڑھیں

بجلی بلوں میں ریلیف پر پیشرفت نہ ہو سکی، آئی ایم ایف کا صنعتوں سے مراعات واپس لینے کا مطالبہ

وزارت خزانہ، وزارت توانائی اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان بجلی بلوں پر ریلیف کے معاملے میں پیشرفت نہ ہو سکی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی خود پیدا کرنے والی صنعتوں کو مزید پڑھیں

بھارت سے شکست پر شاہد آفریدی داماد شاہین کی پرفارمنس سے ناخوش

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارت کے خلاف بدترین شکست پر داماد شاہین آفریدی پر بھی ناراضگی کا اظہار کیا۔ پیر کو ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں ریزرو ڈے پر بھارت نے پاکستان کو 228 مزید پڑھیں

لاہور سمیت مختلف شہروں کے بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج جاری کردیے

پنجاب کے مختلف شہروں کے بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کردیے۔ لاہور بورڈ نے ایف اے اور ایف ایس سی کے امتحانات کے نتائج جاری کردیے جس کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں ایک لاکھ 86 مزید پڑھیں