ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مختلف وجوہات سامنے آگئیں

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مختلف وجوہات سامنے آگئیں۔ دستاویز کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے مارجن بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سبب ہے جب کہ روپے کی بے قدری اور مزید پڑھیں

‘صائم آپ کیلئے اپنے شوہر کو طلاق دے دونگی’، خاتون کا پوسٹر وائرل

کیریبئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی بیٹر صائم ایوب کی ایک مداح کا پوسٹر سوشل میڈیا پر خاصہ وائرل ہورہا ہے۔ گیانا ایمیزون واریئرز کی نمائندگی کرنے والے صائم ایوب نے ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

خرطوم: فوجی دھڑوں میں لڑائی کے دوران اہم عمارت جل کر خاکستر ہوگئی

سوڈان میں فوجی دھڑوں کے درمیان جاری لڑائی میں دارالحکومت خرطوم کی بلند ترین اور مشہور عمارت جل کر خاکستر ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا پر سوڈان کے مشہور ترین نیل پیٹرولیم آئل کمپنی ٹاور سے شعلے بلند ہوتی کچھ تصاویر مزید پڑھیں

خاتون مچھلی کھانے کے بعد اپنے دونوں ہاتھوں اور ٹانگوں سے محروم ہوگئی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جب ایک خاتون مچھلی کھانے کے بعد اپنے ہاتھوں اور ٹانگوں سے محروم ہوگئیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 40 سالہ لورا بجارس اپنی ٹانگوں اور ہاتھوں سے اس وقت محروم مزید پڑھیں

فیصل آباد: بجلی چوری پرکنکشن کاٹنے والی ٹیم پر فائرنگ

فیصل آباد کے علاقے گلزار کالونی میں بجلی چوری پرکنکشن کاٹنے والی ٹیم پر فائرنگ کردی گئی۔ ترجمان فیسکو کے مطابق حکومتی احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس میں مزید پڑھیں

دھماکوں سے ڈرنے والا نہیں، مزید قوت سے مہم چلاؤنگا: حافظ حمد اللہ

جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ وہ دھماکوں سے ڈرنے والے نہیں اور مزید قوت سے مہم چلائیں گے۔ گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ہونے والے دھماکے میں جے یو آئی رہنما حافظ مزید پڑھیں

قبائلی علاقہ اور صوبہ جل رہا ہے، کہاں ہے امن و امان ؟ مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے امن و امان کی صورتحال پر کہا ہےکہ قبائلی علاقہ اور صوبہ جل رہا ہے۔ مستونگ میں حافظ حمد اللہ پر ہونے والے حملے میں مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں

راولپنڈی: غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کریک ڈاؤن ، 11 دفاتر گرادیے گئے

راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا۔ کمشنر راولپنڈی کی ہدایت پر غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف آپریشن جاری ہے جس دوران چکری روڈ پر 11 غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے دفاتر مزید پڑھیں

اللہ نے مجھ سے ملک اور انصاف کی خدمت لی، گڈ ٹو سی یو آل مائی فرینڈز : چیف جسٹس کا آخری روز مکالمہ

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریٹائرمنٹ سے قبل بینچ میں آخری دن اپنے بیان میں کہا کہ اللہ کا شکر گزار ہوں جس نے مجھ سے ملک اور انصاف کی خدمت لی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال مزید پڑھیں

جیل حکام کا عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے سے انکار، جواب عدالت میں جمع

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اٹک جیل میں بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرنے کے معاملے میں جیل سپرنٹنڈنٹ نے جواب خصوصی عدالت میں جمع کرادیا۔ اٹک جیل سپرنٹنڈنٹ نے توہینِ عدالت کی درخواست پر مزید پڑھیں