بھارت میں کینیڈین ہائی کمیشن کے سفارتکاروں کو دھمکیاں موصول

بھارت میں کینیڈین ہائی کمیشن کے سفارتکاروں کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں دی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں کینیڈین ہائی کمیشن نے انکشاف کیا کہ اس کے سفارتکاروں کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں موصول ہوئی ہیں مزید پڑھیں

سندھ کے مزدور کم سے کم 32 ہزار روپے اجرت کے فیصلے پر عملدرآمد کے منتظر

ملک کے دیگر صوبوں میں کم آمدن والے ورکرز اور مزدوروں کی اجرت میں اضافہ کردیا گیا لیکن سندھ میں مزدور اجرت میں اضافے سے محروم ہیں۔ سندھ میں کم سے کم اجرت میں اضافہ نہ ہوسکا جس وجہ سے مزید پڑھیں

پشاور: انعامی رقم نہ ملنے کی شکایت کرنیوالے پولیس اہلکار کا سی ٹی ڈی سے تبادلہ کردیا گیا

پشاور: محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے اہلکاروں کو دہشتگردوں کے سرکی قیمت کے پیسے نہ ملنے کے معاملے سے متعلق شکایت کرنے والے سی ٹی ڈی اہلکار کا بنوں پولیس میں تبادلہ کردیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی مزید پڑھیں

جی بی ایل اے 13 استور ون کے ضمنی الیکشن کا نتیجہ روکنے کا نوٹیفکیشن معطل

گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے ضمنی الیکشن کے نتائج روکنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ گلگت میں 9 ستمبر کو ہونے والے جی بی ایل اے 13 استور ون کے ضمنی الیکشن کے نتائج الیکشن کمیشن نے روک لیے تھے مزید پڑھیں

عامر کو دیکھ کر میں نے سوچ لیا تھا کہ ریٹائرمنٹ کا وقت آگیا: شعیب اختر

اسپیڈ اسٹار کہلائے جانے والے سابق پاکستانی کرکٹر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ جب فاسٹ بولر محمد عامر کرکٹ میں آئے تو میں نے سوچ لیا تھا کہ اب ریٹائرمنٹ کا وقت آچکا ہے۔ اردو فلکس پر شیئر کیے مزید پڑھیں

ایلون مسک کا تمام صارفین کیلئے ایکس (ٹوئٹر) کا استعمال ماہانہ فیس سے مشروط کرنے کا عندیہ

سوشل میڈیا نیٹ ورک ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) نے اگست میں ٹوئٹ ڈیک تک عام صارفین کی رسائی ختم کر دی تھی۔ ٹوئٹ ڈیک جسے اب ایکس پرو کا نام دیا گیا ہے، تک رسائی ایکس بلیو (ٹوئٹر بلیو مزید پڑھیں

ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں منگولیا کو ہرا دیا

ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم نے شاندار آغاز کیا۔ پاکستان نے پہلے میچ میں منگولیا کو تین صفر سے شکست دے دی۔ پاکستان نے منگولیا کے خلاف پچیس سترہ، پچیس انیس اور پچیس بیس سے کامیابی حاصل کی۔