سائفر کیس: پی ٹی آئی وکلا کی ٹرائل روکنے کی درخواست، سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

راولپنڈی: آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر گمشدگی کیس سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف آفیشل سیکریٹ مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں مجموعی طور پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولرز کون ہیں؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) ورلڈکپ کا آغاز 5 اکتوبر سے بھارت میں ہونے جا رہا ہے جو 19 نومبر تک بھرپور رعنائیوں کے ساتھ جاری رہے گا۔ اس سال بھارت میں ہونے والا میگا ایونٹ ورلڈکپ کا 13 مزید پڑھیں

بنگلادیشی حکومت نے سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے سے روک دیا

بنگلادیشی حکومت نے اپوزیشن کی سب سے اہم رہنما اور دو مرتبہ وزارت عظمیٰ پر فائز رہنے والی خالدہ ضیاء کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ خالدہ ضیاء کی بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کے وکیل قیصر کمال مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا مقدمہ سننے والے جج کی ہی توہین کر دی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا مقدمہ سننے والے جج کی توہین کر دی۔ نیویارک کے ایک جج نے گذشتہ ہفتے سول فراڈ کے مقدمے میں ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے بیٹوں کو دھوکا دہی میں ملوث قرار دیا مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی کیلئے پاکستان سے تعاون جاری ہے، امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی کیلئے پاکستان کے ساتھ کثیر الجہتی فورمز پر تعاون جاری ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ انسداد دہشتگردی کیلئے پاکستان سےتعاون جاری ہے، ان میں مزید پڑھیں

پاکستان میں 220 افراد اور 25 سے زائد انسانی حقوق تنظیموں کو دھمکیوں اور انتقام کا سامنا

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں 220 افراد اور 25 سے زائد انسانی حقوق تنظیموں کو دھمکیوں اور انتقام کا سامنا ہے۔ پاکستان میں انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کی رپورٹ جینیوا میں سیکرٹری مزید پڑھیں

تیل کی بلند قیمتیں، ملک میں کورونا کے بعد پیٹرول کی کم ترین فروخت ریکارڈ

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی بلند قیمتوں کا اس کی فروخت پر اثر پڑنے لگا۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے مطابق اگست کے مقابلے ستمبر میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 25 فیصد کم ہوئی ہے اور ستمبر کے دوران صرف مزید پڑھیں