شبمن گل کو احتیاطی طور پر اسپتال میں داخل کرایا، اب طبیعت بہتر ہے: بھارتی کوچ

آئی سی سی ورلڈکپ کے دوران ڈینگی کا شکار ہونے والے بھارتی اوپننگ بیٹر شبمن گل کی طبیعت اب پہلے سے بہتر ہے۔ چند روز قبل شبمن گل کو احتیاطی طوپر چند گھنٹوں کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا مزید پڑھیں

حکومت کا سول سرونٹس کو نیب کی ہراسمنٹ سے بچانے کی تجاویز پر غور

اسلام آباد: حکومت سول سرونٹس اور عوامی آفس ہولڈر کونیب جیسے اداروں کی غیر ضروری ہراسمنٹ سے بچانے کےلیے اور ان کی فیصلہ سازی کی حوصلہ افزائی کےلیے تحفظ فراہم کرنے پر غور کر رہی ہے۔ اعلی باخبر حکومتی ذریعے مزید پڑھیں

لندن کے لوٹن ائیرپورٹ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، پروازیں معطل

لندن کے لوٹن ائیرپورٹ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے سبب تمام پروازیں معطل کردی گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ کارپارکنگ میں لگی جس کی وجہ سے ائیرپورٹ کے ٹرمینل 2 تک پہنچنا ناممکن ہوگیا۔ https://x.com/pontius_is_goat/status/1711849355748016444?s=20 انتظامیہ مزید پڑھیں

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ سر کیئر اسٹارمر پر گلیٹر پھینک دیاگیا

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ سر کیئر اسٹارمر پر چمکدار مواد پھینک دیاگیا۔ دوران تقریب چمکدار مواد پھینکے جانے کے بعد سرکیئر اسٹارمرپہلے گھبرائے پھرکوٹ اتار کر اور آستینیں چڑھا کر خطاب کیا۔ سر کیئر اسٹارمر کا کہنا تھا مزید پڑھیں

کراچی سے جدہ کیلئے نجی ائیرلائن کی پرواز فضا میں ہی 2 گھنٹے چکر کاٹتی رہی

کراچی سے نجی ائیر لائن کی جدہ کے لیے پرواز کے ٹیک آف کرتے ہی طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوگئی اور فیول برننگ کیلئے طیارہ کراچی کی فضا میں دو گھنٹے تک چکر کاٹتا رہا۔ نجی ائیر لائن کے مزید پڑھیں

قومی ائیر لائن کے طیارے کا ایک ٹائر پنچر ہونے سے 10 پروازوں کے ہزاروں مسافر متاثر

ملتان ائیرپورٹ پر طیارے کا ایک ٹائر پنکچر ہونے کے معمولی واقعے نے بوئنگ سے منسلک 10 پروازوں کا شیڈول 5 روز تک درہم برہم کردیا۔ اس ایک ٹائر کے پنکچر ہونے سے ہزاروں مسافر متاثر ہوئے، پی آئی اے مزید پڑھیں

عوام کے ووٹ سے نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے: مریم

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہربار کی طرح اس باربھی نوازشریف پاکستان کو ٹھیک کرکے دکھائےگا۔ لاہور میں یونین کونسلوں کے عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقات میں مریم نواز نے کہا کہ مزید پڑھیں

سری لنکا سے جیت: بابر کا ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے سوشل میڈیا پر بیان

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈکپ میں سری لنکا کے خلاف تاریخی کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر دبنگ بیان جاری کیا۔ گزشتہ روز حیدر آباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سری مزید پڑھیں

افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں سے متعلق عالمی خدشات دور نہیں کیے جاسکے، نگران وزیر خارجہ

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں سے متعلق عالمی خدشات دور نہیں کیے جاسکے۔ نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کراچی: پی پی کی سابق خاتون ایم پی اے کے گھر ڈاکوؤں نے صفایا کردیا

کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی کی سابق ایم پی اےسعدیہ جاوید کے گھر میں ڈاکوؤں نے ہاتھ صاف کردیا۔ پولیس کے مطابق کراچی میں رہائشی سابق رکن اسمبلی سعدیہ جاوید کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں ملزمان مبینہ طورپر مزید پڑھیں