جنہیں بجلی کے بلوں میں کمی نظر نہیں آرہی انکی آنکھوں پر پٹی پڑی ہے: وزیر توانائی

لاہور: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ جنہیں بجلی کے بلوں میں کمی نظر نہیں آرہی ان کی آنکھوں پر پٹی پڑی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ نیٹ میٹرنگ والے مزید پڑھیں

ای چالان: کراچی میں یکم اکتوبر سے فیس لیس انفورسمنٹ سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہے یکم اکتوبر سے شہر میں فیس لیس انفورسمنٹ سسٹم نافذ کر رہے ہیں جس سے چالان کے دوران پولیس کی مداخلت ختم ہو جائے گی۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم مزید پڑھیں

7 اور8 ستمبر کی درمیانی شب طویل سرخ چاند گرہن، کیا پاکستان میں نظارہ کیا جائیگا؟

دنیا کے بیشتر ممالک میں اگلے ماہ سرخ چاند (بلڈ مون) کا خوبصورت نظارہ کیا جائے گا۔ ستمبر کے اولین عشرے میں دنیا کے مختلف ممالک میں بسنے والے لوگ چاند گرہن کا دلفریب نظارہ کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

لوگ سانس کے ذریعے روزانہ پلاسٹک کے کتنے ذرات نگلتے ہیں؟ تعداد حیران کر دینے والی ہے

ہر سانس کے ساتھ دنیا کا ہر فرد کافی مقدار میں پلاسٹک کے ننھے ذرات کو پھیپھڑوں کے اندر کھینچ لیتا ہے۔ یہ انکشاف ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا۔ جرنل پلوس ون میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

کراچی میں بل ادا کرنیوالوں یا بجلی چوری نہ کرنے والوں کو تو بجلی ملنی چاہیے: سندھ ہائیکورٹ

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے لائن لاسز کی بنیاد پربجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل طلب کر لیے۔ لائن لاسز کی بنیاد پربجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف درخواست پر سماعت سندھ مزید پڑھیں

ریکھا شادی کرے گی تو میں بھی چوتھی شادی کرلوں گی: نشو بیگم

پاکستان فلم انڈسٹری کی ماضی کی مشہور اداکارہ نشو بیگم نے اپنی پہلی شادی کو بے وقوفی قرار دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ان کی تین شادیاں ہو چکی ہیں۔ سابقہ اداکارہ کا ایک انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں

ملک میں سونا مسلسل مہنگا، فی تولہ قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھاؤ 1200 روپے بڑھا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3لاکھ63 ہزار700 روپے ہوگئی مزید پڑھیں

9 مسلسل ناکامیوں کے بعد آخرکار دنیا کے طاقتور ترین راکٹ کی 10 ویں آزمائشی پرواز کامیاب

اسٹار شپ کو دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ ہے اور اب تک اس کے لانچ کی 9 کوششیں ناکام ثابت ہوئی تھیں۔ مگر اب ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے اس راکٹ نے پہلی کامیاب پرواز کی ہے۔ مزید پڑھیں

روہت شرما کا غلطی سے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعتراف، وجہ بھی بتا دی

بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ فارمیٹ کو ذہنی طور پر چیلنجنگ اور مشکل ترین قرار دیتے ہوئے غلطی سے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعتراف کر لیا۔ بھارتی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان روہت شرما اپنے مزید پڑھیں