وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کیلئے معیاری فیول دستیاب نہ ہونے کا انکشاف

بہاولپور : نگران وزیراعظم کے دورہ شاہدرہ کرکٹ گراؤنڈ کے دوران ہیلی کاپٹر کیلئے معیاری فیول کی عدم دستیابی کا انکشاف ہوا ہے۔ نگران وزیراعظم نے اس معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئےچیف سیکرٹری پنجاب کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

کمزور بیساکھیوں پر کھڑے چیئرمین ذکاء اشرف کے فیصلے کتنے دیرپا ثابت ہونگے؟

یہ 17 مئی 2014 کی صبح تھی ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے کے باہر رپورٹرز اور کیمرہ مین ذکاءاشرف کا انتظار کررہے تھے جنہیں اسلام آباد ہائی کورٹ نے بطور چیئرمین بحال کردیا تھا۔ اس موقع پر ذکاءاشرف مزید پڑھیں

حیدرآباد: لیاقت یونیورسٹی اسپتال کا سرجیکل روبوٹس لینے سے انکار، بنیادی سہولیات کا مطالبہ

لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد کی انتظامیہ نے 2 سرجیکل روبوٹس لینے سے انکار کردیا۔ لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد کی انتظامیہ نے اس سلسلے میں محکمہ صحت کو خط دیا جس میں کہا گیا ہےکہ ہمیں اربوں روپے کے روبوٹس نہیں مزید پڑھیں

بلوچستان: پاک افغان سرحد پر پاسپورٹ کی شرط پر عملدرآمد شروع

کوئٹہ: بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بارڈرپر آمدورفت کیلئے پاسپورٹ کی شرط پر عملدرآمد شروع ہوچکا ہے۔ جان اچکزئی نے کہا کہ چمن اور قلعہ عبداللہ کے پاسپورٹ دفاتر مزید پڑھیں

بھارت نے ہماری بنائی ہوئی پالیسیوں کو اپنا کر معاشی ترقی حاصل کی: نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہماری بنائی پالیسیوں کو بھارت نے اپنایا اور معاشی ترقی حاصل کی۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے نواز مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے کامیاب مذاکرات کے بعد آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج مزید پڑھیں

واٹس ایپ چیٹ لیک کرنیکا معاملہ، بابر اعظم کا قانونی چارہ جوئی پر غور

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم اپنے واٹس ایپ میسجز لیک ہونے کے معاملے پر قانونی چارہ جوئی کا ارادہ رکھتے ہیں۔ بابراعظم گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے ملاقات کے لیے پی مزید پڑھیں

ویڈیو: نانا پاٹیکر نے مداح کو تھپڑ لگانے پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی

بالی وڈ کے سینئر اداکار ناناپاٹیکر کئی برسوں بعد ایک بار پھر تنازع کا شکار ہوگئے اداکار کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ حال ہی میں نانا پاٹیکر کی مزید پڑھیں

دوسرا سیمی فائنل : آسٹریلیا کیخلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری، کپتان صفر پر آؤٹ

آئی سی سی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کیخلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری ہے جس دوران جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا بواما صفر پر ہی آؤٹ ہوگئے۔ کلکتہ کے ایڈن گارڈن میں کھیلے جارہے ورلڈکپ کے دوسرے سیمی مزید پڑھیں

وہاب ریاض کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر بنانے کا فیصلہ

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے وہاب ریاض کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنےکے لیے کلیئرنس دے دی۔ ذرائع کے مطابق وہاب ریاض چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بھی نگران کابینہ کاحصہ رہیں گے، وہاب مزید پڑھیں