لاہور میں آج بھی اسموگ کے ڈیرے، پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 343 ریکارڈ

لاہور میں آج بھی اسموگ نے ڈیرے جمائے رکھے جس کے باعث آج پھر لاہور دنیا کے سب سے آلودہ شہروں میں سرفہرست رہا۔ لاہور میں صبح 7 بجے پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 343 ریکارڈ کی گئی جوگزشتہ صبح تعداد مزید پڑھیں

خود کو ایف آئی اے افسر بتاکر افسران کو انکوائری کے نام پر ہراساں کرنیوالا مکینک گرفتار

پشاور: خود کو ایف آئی اے کا ڈپٹی ڈائریکٹر ظاہر کرکے سرکاری افسران کو انکوائریوں کا خوف دلاکر ان سے سونے ہتھیانے والے گاڑیوں کے مکینک کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزم خود کو مزید پڑھیں

لاہور:گاڑی کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی ہلاکت، تحقیقات میں حیران کن انکشافات

لاہور کے علاقے ڈیفینس فیز 7 میں تیز رفتارگاڑی کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی موت کے کیس میں تحقیقات کے دوران نئے انکشافات سامنے آگئے۔ ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق کم عمر ڈرائیور افنان کی مزید پڑھیں

کولکتہ میں بارش: ریزرو ڈے پر بھی سیمی فائنل نہ ہوسکا تو کونسی ٹیم فائنل میں جائیگی؟

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل آج کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ گزشتہ روز ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر بھارت مزید پڑھیں

گھریلو تشدد کا شکار رضوانہ کی طبیعت بہتر، آئندہ ہفتے ڈسچارج کردیا جائیگا

لاہور: گھریلو تشدد کا شکار رضوانہ جنرل اسپتال میں5 ماہ سے زیرعلاج ہے اور طبیعت میں بہتری آنے پر اسے آئندہ ہفتے ڈسچارج کردیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ ہفتے رضوانہ کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا، مزید پڑھیں

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے گاؤن کے بغیر آنیوالے وکیل کو ڈانٹ دیا

عدالت کے حکم اور رولز کے باوجود بغیر گاؤن پہنے وکیل کی پیشی پر چیف جسٹس نے وکیل کی سرزنش کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے وکیل پر عدالت میں بغیر گاؤن پہنے پیش ہونے پربرہمی کا مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر اظہار عدم اعتماد، کیسز منتقل کرنیکی استدعا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ بشریٰ بی بی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے تنہائی میں ملاقات کی درخواست مزید پڑھیں