القادر ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

راولپنڈی: احتساب عدالت نے القادرپراپرٹی ٹرسٹ اور190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ احتساب عدالت نے اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف القادرپراپرٹی ٹرسٹ اور 190 مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانےکی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور ہائی کورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانےکی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ درخواست مقامی وکیل محمد مقسط کی مزید پڑھیں

الیکشن سے قبل کریک ڈاؤن، بنگلادیشی فورسز جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کی ذمہ دار قرار

مختلف ممالک میں انسانی حقوق سے متعلق معاملات پر نظر رکھنے والی بین الاقوامی این جی او ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) کا کہنا ہے کہ بنگلادیش میں 7 جنوری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل اپوزیشن مزید پڑھیں

مونس الٰہی کی گرفتاری تک ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار رہیں گے: عدالتی فیصلہ جاری

لاہور کی احتساب عدالت نے مونس الٰہی کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں (ق) لیگ کے رہنما مونس الٰہی کو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا اسموگ کے تدارک کیلئے ایک بار پھر سائیکلنگ کو فروغ دینے پر زور

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کا کہنا ہے سائیکلنگ کو فروغ دیں تو لاہوریے 5 ماہ بعد سائیکلوں پر نظر آئیں گے۔ اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کی سربراہی مزید پڑھیں

یو اے ای: دبئی سمیت مختلف شہروں میں شدید بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں

متحدہ عرب امارات کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں سے سڑکیں زیر آب آگئیں اور ٹریفک کا نظام متاثر ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ریکارڈ کی گئی جب کہ ابوظبی اور مزید پڑھیں

لاہورکی فارماسیوٹیکل کمپنی کے کھانسی کے سیرپ میں نقصان دہ اجزاء کا انکشاف

لاہورکی فارماسیوٹیکل کمپنی کے بنائے ہوئے کھانسی کے سیرپ میں نقصان دہ اجزاء کا انکشاف ہوا ہے۔ مالدیپ حکومت اور ڈبلیو ایچ او نے لاہور کی کمپنی کے بنائے کھانسی کے سیرپ پر الرٹ جاری کر دیا، لاہورکی کمپنی کے مزید پڑھیں