8 ہزار دو ورنہ تھانے چلو’، قومی کرکٹرز نے سندھ پولیس کی رشوت خوری کی داستان سامنے رکھ دی

پاکستانی کرکٹرز عامر یامین اور صہیب مقصود نے سوشل میڈیا پر سندھ پولیس کی جانب سے رشوت طلب کرنے کی داستان بیان کردی۔ صہیب مقصود نے 27 نومبر کو رات گئے سابقہ ٹوئٹر ‘ایکس’ پر لکھا کہ ‘ہم بہت خوش مزید پڑھیں

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستانی فوڈ ایکسپورٹ میں اضافہ

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستانی فوڈ ایکسپورٹ میں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا اکتوبر خوراک کی برآمدات 30 فیصد تک بڑھ گئیں، پہلے 4 ماہ میں ایک ارب 94 کروڑ47 مزید پڑھیں

’ بلاول وزیراعظم کے امیدوار ہیں، زرداری نے جو کہا اسے سمجھنے کی ضرورت ہے‘

سکھر: پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہےکہ آصف زرداری نے جو کہا اسے سمجھنے کی ضرورت ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں خورشید شاہ نے کہا کہ بلاول بھٹو وزیراعظم کے امیدوار ہیں، جو آصف زرداری مزید پڑھیں

اشتعال انگیز گفتگو کا کیس: مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

لاہور: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر لڑکی کو قتل کردیا گیا

خیبرپختونخوا کے ضلع کولئی پالس میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر لڑکی کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد لڑکی کو خاندان کے افراد کی مشاورت پر قتل کیاگیا۔ پولیس کا بتانا مزید پڑھیں

ویب براؤزر پر نظر آنے والا وہ آئیکون جس کا مطلب 95 فیصد افراد کو معلوم نہیں

ایسا اکثر ہوتا ہے کہ بیشتر افراد کو ان چیزوں کا مطلب ہی معلوم نہیں ہوتا جو وہ روزانہ دیکھتے ہیں۔ جی ہاں واقعی گوگل کروم ویب براؤزر استعمال کرنے والے بیشتر افراد کو معلوم ہی نہیں کہ یو آر مزید پڑھیں

لندن میں شہزاد اکبر مبینہ تیزاب حملے میں زخمی

لندن: پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر پر نامعلوم افراد نے تیزاب سے حملہ کر دیا۔ شہزاد اکبر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا کہ گزشتہ شام مزید پڑھیں