کراچی: قیوم آباد سے اغوا کیے جانیوالے بچے کو پولیس 8 روز بعد بھی بازیاب نہ کراسکی

کراچی: قیوم آباد سے اغوا کیے جانے والے ایک سالہ بچے کو 8 روز گزر جانے کے باوجود پولیس بازیاب نہ کراسکی۔ مبینہ اغوا کار خاتون کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں ایک خاتون مغوی مزید پڑھیں

بابر کو کپتانی سے ہٹانے کی تجویز کب زیر غور آئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

بھارت میں ہوئے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی ناقص رہی، ٹورنامنٹ میں بابر اعظم خود سے وابستہ توقعات بھی پوری نہ کرسکے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے دوران پی سی بی مزید پڑھیں

شامی ڈائریکٹر کی فلم ‘وی ڈئیر ٹو ڈریم’ کا ورلڈ پریمیئر آسکر کیلئے نامزد

لندن کے لیسسٹراسکوائر پر آسکر کیلئے نامزد شامی ڈائریکٹر واد الخطیب کی نئی فلم ‘وی ڈئیر ٹو ڈریم’ کا ورلڈ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی اور اداکارہ ایما واٹسن نے بھی شرکت مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) نے آئندہ انتخابات کیلئے 35 رکنی مرکزی پارلیمانی بورڈ تشکیل دیدیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے آئندہ انتخابات کے لیے 35 رکنی مرکزی پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے مرکزی پارلیمانی بورڈ کی منظوری دے دی اور نواز شریف کی منظوری پر چیئرمین سینٹرل مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود خصوصی عدالت کا سائفر کیس ٹرائل جیل میں ہی کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہےکہ ایس پی اڈیالہ جیل کی سکیورٹی رپورٹ کی روشنی ٹرائل جیل میں ہوگا جس کی اوپن سماعت کی جائے گی۔ اسلام آباد کے مزید پڑھیں

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 60 ہزار بھی عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی انڈیکس بلند ترین سطح پر جاپہنچا۔ پیر کے دن کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 724 پوائنٹس اضافے سے 59 مزید پڑھیں

عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کردی

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کردی۔ عالمی بینک نے پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے ممکنہ اصلاحات پر مبنی رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کو ہیومن کیپیٹل کے بحران مزید پڑھیں

فلم ’کبھی الوداع نہ کہنا‘بھارت میں بے شمار طلاقوں کی وجہ کیوں بنی؟ رانی مکھرجی نے بتادیا

اداکارہ رانی مکھرجی نے انکشاف کیا ہے کہ 2006 میں ریلیز ہونے والی ان کی فلم ’کبھی الوداع نہ کہنا‘ کے بعد بھارت میں بہت سی طلاقیں ہوئیں۔ بالی وڈ اداکارہ نے حال ہی میں گوا شہر میں منعقد کیے مزید پڑھیں

(ن) لیگ نے الیکشن کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز شروع کردیے

راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کی ڈویژنل کو آرڈینیشن کمیٹی نے پارٹی ٹکٹوں کیلئے انٹرویوز شروع کردیے۔ (ن) لیگ کی کوآرڈینیشن کمیٹی میں پرویز رشید، ملک ابرار، طاہرہ اورنگزیب اور عطا تارڑ شامل ہیں جنہوں نے الیکشن کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید ہوگی یا نہیں؟ نیپرا نے سماعت مکمل کرلی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی۔ چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی زیر صدارت میں کے الیکٹرک کے ڈسٹری بیوشن لائسنس کی تجدید کے لیے سماعت مزید پڑھیں