عوام ملک کی قسمت ان دو شخص کے حوالے نہ کریں جنہوں نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کی: بلاول

کوئٹہ: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ عوام ملک کی قسمت ان دو شخص کے حوالے نہ کریں جنہوں نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کی، ہمیں روایتی اور پرانی سیاسی سوچ کو چھوڑنا پڑےگا۔ کوئٹہ مزید پڑھیں

جناح اسپتال میں بچے کی لاش لانے کا واقعہ: ہلاکت ٹریفک حادثے میں ہوئی، دونوں افراد کا پتا لگا لیا گیا

کراچی: جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں 8 سالہ لڑکے کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے والے دونوں افراد کا پتا لگا لیا گیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق واقعے سے متعلق مزید سی سی ٹی وی فوٹیجز مزید پڑھیں

عدالت نے امریکی ریاست مونٹانا کو ٹک ٹاک پر پابندی لگانے سے روک دیا

مئی 2023 میں مونٹانا امریکا کی پہلی ریاست بنی تھی جس نے عام شہریوں کے ڈیوائسز میں ٹک ٹاک کے استعمال پر مکمل پابندی لگانے کا اعلان کیا تھا۔ اس پابندی کا اطلاق یکم جنوری 2024 سے ہونا تھا، جس مزید پڑھیں

بنگلادیش کی اپوزیشن جماعت کا انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

ڈھاکا: جماعت اسلامی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے بعد بنگلادیش کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت بنگلا دیش نیشنل پارٹی نے بھی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ بنگلا دیش نیشنل پارٹی کے ترجمان کا خبر ایجنسی سے گفتگو مزید پڑھیں

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہےکہ 30 جون 2024 تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائے گا۔ آئی ایم ایف کے مطابق رواں مالی سال کے دوران قرض میں 118کھرب روپے تک اضافہ متوقع مزید پڑھیں

میونسپلیٹی ملازمین نے 20 ٹن کچرے سے خاتون کی شادی کی انگوٹھی ڈھونڈ نکالی

امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کی ونڈھم کاؤنٹی میں کمیونٹی سروسز فراہم کرنے والے ادارے کے ملازمین نے 20 ٹن کچرے سے ڈھیر سے خاتون کی شادی کی انگوٹھی ڈھونڈ نکالی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کاؤنٹی کے ونڈھم جنرل سروسز مزید پڑھیں

انتخابات میں تاخیر کی خبریں بے بنیاد قرار، الیکشن کمیشن کا پیمرا سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابات میں تاخیر کی خبریں چلانے والے چینلز کے خلاف پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات میں تاخیرکی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں، مختلف ٹی وی مزید پڑھیں