جماعت اسلامی نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کیلئے امیدوار فائنل کرلیے

جماعت اسلامی نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں امیدواروں کے نام فائنل کرلیے۔ اعلامیے کے مطابق اسلام آباد کے حلقہ این اے 46 سے میاں اسلم الیکشن لڑیں گے۔ اس کے علاوہ حلقہ این اے 47 سے تاجر رہنما مزید پڑھیں

کراچی: پولیس اہلکاروں کے ڈکیتی میں ملوث ہونے کا تیسرا واقعہ سامنے آگیا

کراچی میں چند روز کے دوران پولیس کے ڈکیتی میں ملوث ہونے کا تیسرا واقعہ سامنے آگیا۔ پولیس کے مطابق ڈکیتی کے کیس میں گارڈن ہیڈکوارٹرز سے 2 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کیا گیا ہے، ٹیپو سلطان روڈ پرچند روز مزید پڑھیں

شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سابق وزیر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے مزید پڑھیں

‘نیب نے کہا نواز شریف کے خلاف کچھ ثبوت نہیں ، آج نیب کی حقیقت آشکار ہوگئی‘

لاڑکانہ: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نیب نے کہا نواز شریف کے خلاف کچھ ثبوت نہیں تھے، آج نیب کی حقیقت اور چہرہ آشکار ہوچکا۔ مولانا فضل الرحمان نے طوفان اقصیٰ و شہید مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ کو غلط فہمی ہوئی، قانونی طور پر بیرسٹر گوہر پارٹی چیئرمین ہونگے: علی ظفر

پی ٹی آئی رہنما علی ظفر نے کہا ہےکہ عمران خان نے انٹرا پارٹی الیکشن کے بارے میں کنفیوژن پیدا کرنے والوں کو روکنے کا کہا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات مزید پڑھیں

ہماری ٹیم پر رحیم یار خان میں حملہ ہوا جس میں 3 پولیس اہلکار شہید ہوئے: محسن نقوی

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم پر رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں حملہ ہوا جس میں3 پولیس اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔ محسن نقوی نے کہا کہ جس علاقے مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے استعمال کیلئے مختص کی گئی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے سیکرٹری کابینہ اور چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھا گیا ہے۔ خط کے متن مزید پڑھیں