جیولین تھرور نیرج چوپڑا نے جسپریت بمراہ کو اسپیڈ بڑھانے کا طریقہ بتادیا

جیولین تھرو کے مقابلوں میں تاریخ رقم کرنے والے بھارت کے نیرج چوپڑا نےبھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو گیند کی اسپیڈ بڑھانےکا طریقہ بتادیا۔ نیرج چوپڑا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مجھےجسپریت بمراہ پسند ہیں، ان کا مزید پڑھیں

جنرل باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کیا، انہیں عدالت بلاؤں گا: عمران خان

سائفر کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کچھ کیا، جنرل ریٹائرڈ باجوہ کو عدالت بلاؤں گا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ کھانا پکانے کیلئے روزانہ مائیکرو ویو استعمال کرنے سے کیا ہوتا ہے؟

مائیکرو ویو مختصر وقت اور محنت میں کھانا گرم کرنے کے ساتھ کھانا بنانے کے بھی کام آتا ہے اور آج کل زیادہ تر گھروں میں اس کا بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے جہاں فوائد ہیں وہیں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا کیس شامل نہیں

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے 14 دسمبرتک کا شیڈول جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے شیڈول میں پاکستان کا کیس شامل نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزارت خزانہ مزید پڑھیں

وہ عام عادت جس نے بل گیٹس کو خود کو بدل کر آگے بڑھنے میں مدد فراہم کی

خود کو بدلنا بہت مشکل ہوتا ہے مگر ایک عادت نے مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کو بدلنے میں اہم کردار ادا کیا۔ درحقیقت اس عادت نے انہیں کمپیوٹر اور سافٹ وئیر کے محدود دائرے سے باہر نکال مزید پڑھیں

بھارت: چنئی میں طوفان کے باعث شدید بارشیں، سڑکوں کے ساتھ ائیرپورٹ بھی تالاب بن گیا

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں طوفان میچونگ کے باعث طوفانی بارشیں جاری ہیں جس سے چنئی شہر بری طرح متاثر ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طوفان میچونگ آندھرا کے ساحل کی طرف بڑھ رہا ہے تاہم طوفان سے ریاست مزید پڑھیں

چیئرمین نیب نے ہاؤسنگ اسکیموں کیلئے نئی پالیسی لانے کا اعلان کردیا

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین نے ہاؤسنگ اسکیموں کے لیے نئی پالیسی لانے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں چیئرمین نیب نے کہا کہ ہر 10میں سے 7 لوگ ہاؤسنگ اسکیموں کے فراڈ کا شکار مزید پڑھیں

آن لائن آرڈر کی گئی بریانی میں سے ‘مری ہوئی چھپکلی’ نکل آئی، ویڈیو نے دل دہلا دیے

بھارت کے شہر حیدرآباد سے ایک چونکا دینے والی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں مقامی ریسٹورینٹ سے منگوائی گئی بریانی میں مردہ چھپکلی دکھائی دے رہی ہے۔ ویڈیو کو سوشل میڈیا پر وشوا آدتیہ نامی صارف نے پوسٹ کیا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: باربار آلودہ دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں کو 10،10لاکھ جرمانے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے باربار آلودہ دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں کو 10،10لاکھ جرمانہ کرنےکی ہدایت کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کےلیے دائر درخواستوں پر سماعت کی جس سلسلے میں ڈی جی ماحولیات عدالت میں پیش مزید پڑھیں