ایٹا کے تحت ہر قسم کے ٹیسٹ میں حصہ لینے والے معذور امیدواروں کیلئے فیس معاف کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے ایٹا کے تحت ہر قسم کے ٹیسٹ میں حصہ لینے والے معذور امیدواروں کے لیے ٹیسٹ فیس معاف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ کی زیر صدارت مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 2 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن، علی گڑھ بازار میں فائرنگ سے سلیم نامی شخص جاں بحق ہوگیا، مقتول گھر میں داخل ہو رہا تھا مزید پڑھیں

کراچی: ڈاکوؤں نے مزاحمت پر آن لائن فوڈ ڈیلیوری کمپنی کے رائیڈر کو قتل کردیا

کراچی میں میٹرک بورڈ آفس کے قریب ڈاکوؤں نے مزاحمت پر آن لائن فوڈ ڈیلیوری کمپنی کے رائیڈر کو گولی مار کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق میٹرک بورڈ آفس کے قریب فائرنگ سے ارسلان نامی شخص زخمی ہوا جسے مزید پڑھیں

کراچی: پولیس نے لیاری سے بلال ٹینشن گروہ کے کارندے کو گرفتار کرلیا

کراچی: لیاری بغدادی میں پولیس نے مقابلے کے بعد بلال ٹینشن گروہ کےکارندے کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق لیاری بغدادی میں پولیس مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، ملزم کی مزید پڑھیں

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلیت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلیت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سابق چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی مزید پڑھیں

عمران ہمیشہ خاور مانیکا کی غیر موجودگی میں بشریٰ بی بی کے گھر آتے تھے: گھریلو ملازم کا بیان

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے چاروں گواہان کے بیانات قلمبند کرلیے گئے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ مزید پڑھیں

سابق شوہر عمران اشرف سے متعلق کمنٹ کرنیوالے کو کرن اشفاق نے کیا جواب دیا؟

حال ہی میں دوسری مرتبہ نکاح کرنے والی اداکارہ کرن اشفاق کو سوشل میڈیا پر چند صارفین تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں جس کا جواب بھی اداکارہ بخوبی دے رہی ہیں۔ معروف اداکار اور میزبان عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ مزید پڑھیں

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود پر 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائیگی

راولپنڈی: سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ اڈیالا جیل میں سائفر کیس کی سماعت سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے مزید پڑھیں

ملکی معاشی خود انحصاری اور مہنگائی سے نجات کیلئے عوام ہمیں واضح اکثریت دیں: شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہےکہ عوام ہمیں انتخابات میں واضح اکثریت دیں تاکہ پاکستان کو معاشی خود انحصاری ملے اور عوام کو مہنگائی سے نجات ملے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ‎متفقہ مزید پڑھیں

سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت: جسٹس مظاہر نے رجسٹرار کے نوٹس کا جواب جمع کرادیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت کے معاملے پر رجسٹرار سپریم کورٹ کے نوٹس کا جواب جمع کرادیا۔ جسٹس مظاہرنقوی نے جواب کی کاپی سپریم کورٹ کی 3 رکنی کمیٹی کوبھی مزید پڑھیں