کراچی: سمندری آلودگی صاف کرنے والی ’کورل ریفس‘ کیوں ناپید ہو رہی ہیں؟

سمندری حیات کے تحفظ پر کام پر کرنے والی ماحولیاتی تنظیم میرین کنزرویشن کے ماہرین نے خبردار کردیا ہے کہ کراچی کے سمندر سے کورل ریفس یعنی مونگے کی اکثر چٹانیں ناپید ہوگئیں ہیں۔ ماہرین کے مطابق کورل ریفس یعنی مزید پڑھیں

امریکی سینیٹر نے چینی لہسن کو قومی سلامتی کیلئے خطرہ قراردیدیا

امریکی سینیٹر نے چین سے درآمد ہونے والی لہسن کو امریکی قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے حکام سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ ریپبلکن سینیٹر رک اسکاٹ نے امریکی وزیر تجارت کو خط لکھ کر چینی لہسن کے غیر مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات نے گلگت بلتستان 50 سال کیلئے چین کو دینے پر غور کی خبر کی تردید کردی

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے سوشل میڈیا پر موجود گلگت بلتستان کے حوالے سے خبر کو جعلی قرار دیدیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ٹوئٹ میں مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ یہ خبر کسی مزید پڑھیں

عمران خان کی 3 اور شاہ محمود کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تین اور شاہ محمود قریشی کی دو مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بانی پی ٹی آئی اور مزید پڑھیں

سندھ میں تعلیمی بورڈز کی سربراہی کمشنرز کو دینے کا فیصلہ

کراچی: سندھ کے تعلیمی بورڈز میں میرٹ پر چیئرمین مقرر کرنے کے بجائے اسٹاپ گیپ ارینج منٹ کے نام پر بیورو کریٹس کو چیئرمین مقرر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بورڈ کراچی کے عہدے کا چارج کمشنر کراچی، مزید پڑھیں

کراچی: بچوں کے اغوا اور پر اسرار طور پر لاپتا ہونے کے واقعات میں اضافہ

کراچی: شہر میں بچوں کے اغوا اور پر اسرارطور پر لاپتا ہونے کے واقعات میں خطرناک اضافہ ہوا ہے۔ سال 2023 میں دیگر جرائم کی طرح بچوں کے اغوا اور لاپتا ہونے کے واقعات میں بھی اضافہ رہا اور اب مزید پڑھیں

جو دوسروں کو چور ڈاکو کہتا تھا وہ 60 ارب کا ڈاکا ڈال کے چلا گیا: احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ شروع میں جماعتیں زیادہ حصہ لینے کی کوشش کرتی ہیں لیکن جب بیٹھ کر بات کی جاتی ہے تو موزوں امیدوار دیکھ کر فیصلہ کیا جاتا ہے۔ جیو مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ: مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت بحالی کی درخواستیں مسترد، 5 اگست 2019 کا فیصلہ برقرار

نئی دلی: بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت بحال کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد کرتے ہوئے آرٹیکل 370 منسوخ کرنے کے ہندو انتہا پسند مودی سرکار کے 5 اگست 2019 کے فیصلے کو برقرار رکھا۔ بھارتی سپریم کورٹ مزید پڑھیں

سکھوں اور مسلمانوں کیخلاف جرائم پر مودی پر مقدمہ چلائیں گے: گرپتونت سنگھ

سکھ علیحدگی پسند رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کے منصوبےکی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ ایف بی آئی کے سینئر ڈائریکٹر نے تحقیقات کے لیے بھارت جانے پر سکھوں کا خیر مقدم کیا ہے۔ دوسری جانب سان فرانسسکو کےگولڈن مزید پڑھیں