پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز : شاہین آفریدی قومی ٹیم کے نائب کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے نائب کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز کل سے پرتھ مزید پڑھیں

ملکی معیشت تب تک اچھی نہیں ہوسکتی جب تک اس میں خواتین کا کردار نہ ہو: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ ملکی معیشت تب تک اچھی نہیں ہوسکتی جب تک اس میں خواتین کا کردار نہ ہو۔ پشاور میں خواتین کنونشن سے خطاب میں بلاول کا کہنا تھا کہ ہم خواتین کو اپنے مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 67 ہزار کا ہندسہ عبور کرنے کے بعد 1146 پوائنٹس کم پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا۔ بدھ کو اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے مسلسل نویں روز تاریخ کی بلند ترین سطح رقم کی اور پھر گرگیا۔ 100انڈیکس نے آج کاروبار کا مزید پڑھیں

کراچی: ٹریفک پولیس نے چالان کی مد میں 5 کروڑ روپے سے زائد کی رقم اکٹھی کرلی

کراچی ٹریفک پولیس نے رواں سال چالان کی مد میں 5 کروڑ روپے سے زائد کی رقم اکٹھی کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ میں غیرقانونی چارجڈ پارکنگ کے خلاف درخواست کی سماعت میں ڈی آئی جی ٹریفک نے رپورٹ عدالت میں مزید پڑھیں

کوشش ہے یوریا کھاد کی کمی جلد سے جلد پوری ہوجائے: نگران وزیراعلیٰ پنجاب

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہےکہ یوریا کھاد کے ذخیرہ اندوزوں خلاف کارروائی جاری ہے، 2 لاکھ ٹن کھاد 20 دسمبر سے آنا شروع ہوجائے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا مزید پڑھیں

کراچی: پولیس افسر کی گاڑی کا شیشہ توڑ کر چور سرکاری پستول اور نقدی لے اڑا

کراچی کے علاقے صدر میں پولیس افسر کی گاڑی کا شیشہ توڑ کر نامعلوم چور سرکاری پستول لے اڑا ۔ پولیس حکام کے مطابق اے ایس آئی شاہد خٹک صدر کے علاقے میں سندھ ہائی کورٹ کے قریب قائم مسجد مزید پڑھیں

بھارت ’جدید ترین کریک ڈاؤن اسکیم‘ کے تحت سکھوں کو نشانہ بنا رہا ہے: امریکی میڈیا کا انکشاف

امریکی آن لائن نیوز ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت مغربی ممالک میں ایک “جدید ترین کریک ڈاؤن اسکیم” کے تحت سکھ علیحدگی پسندوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ امریکی ویب سائٹ دی انٹرسیپٹ کے مطابق بھارت نے مزید پڑھیں