خیبر پختونخوا: امسال 840 شدت پسند گرفتار، 70 سے زیادہ دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا

سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد دہشتگردی کی بیخ کنی کے لیے عسکری کارروائیاں تیز کر دی گئیں، دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پولیس کو بھی جدید اسلحے سے لیس کیا گیا۔ سانحہ آرمی پبلک اسکول کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی آر اوز کی تقرری معطل کرانا جمہوریت کے خلاف سازش ہے: احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پوری قوم کی نظریں انتخابات پر ہیں اور پی ٹی آئی کی جانب سے آر اوز کی تقرری کو معطل کروانا جمہوریت کے خلاف سازش ہے۔ پارٹی کے مزید پڑھیں

اے پی ایس کے سانحہ عظیم نے اس قوم کا عزم مضبوط ترکیا: نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ آرمی پبلک اسکول پشاورکے سانحہ عظیم نے اس قوم کا عزم مضبوط ترکیا۔ سانحہ آرمی پبلک اسکول کی نویں برسی پر جاری پیغام میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مزید پڑھیں

ٹانک میں دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس (ر) ارشد حسین نے ٹانک میں دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کے لیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا۔ نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس (ر) ارشد حسین نے ایک بیان میں مزید پڑھیں

سردار مہتاب عباسی کا ن لیگ چھوڑنے اور آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان

راولپنڈی: سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی نے مسلم لیگ ن سے 40 سالہ رفاقت ختم کر لی۔ سردار مہتاب عباسی گزشتہ کافی عرصے سے مسلم لیگ ن کی قیادت سے خفا تھے اور انہوں نے رواں برس فروری مزید پڑھیں

اقلیتوں کو نشانہ بنانے پر امریکی مذہبی پینل کا بھارت کو تشویشناک ملک قرار دینےکا مطالبہ

مودی سرکار کی جانب سے مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنانے کے واقعات پر امریکی مذہبی آزادی پینل نے بائیڈن انتظامیہ سے بھارت کو تشویشناک ملک قرار دینےکا مطالبہ کر دیا۔ امریکی مذہبی پینل کا کہنا ہے کہ بھارت بیرون ملک مزید پڑھیں

نیب نے سابق وزیر فواد چوہدری کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر فواد چوہدری کو گرفتار کرلیا۔ استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی گرفتاری کے وارنٹ چیئرمین نیب نے جاری کیے جس کے بعد نیب نے انہیں مزید پڑھیں

تصاویر: کعبہ کو ڈھکنے والے کسوا کی دیکھ بھال کیلئے جدید تکنیک اور اعلیٰ معیار کا مواد استعمال

کعبہ کو ڈھکنے والے کسوا یا کالے کپڑے کی دیکھ بھال کے لیے جدید تکنیک اور اعلیٰ معیار کا مواد استعمال کیا جاتا ہے۔ مکہ میں گرینڈ مسجد اور مدینہ میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے انچارج ایک مزید پڑھیں