شاہین اور شاداب نے وارم اپ میچ میں بولنگ کیوں نہیں کی؟ وجہ سامنے آگئی

آئی سی سی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف نائب کپتان شاداب خان اور شاہین شاہ سے بولنگ نہ کروانے کی وجہ سامنے آگئی۔ ٹیم ذرائع کے مطابق ورلڈکپ وارم اپ میچ کیلئے ٹیم مینجمنٹ نے مزید پڑھیں

ورلڈکپ شروع ہونے سے قبل شاداب کو بڑا دھچکا، پھپھو انتقال کر گئیں

ورلڈکپ کے آغاز سے چند روز قبل قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی پھپھو انتقال کر گئیں۔ پاکستانی ٹیم ورلڈکپ کھیلنے کے لیے بھارت میں موجود ہے اور گرین شرٹس نے گزشتہ روز پہلا وارم اپ میچ نیوزی مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیکس تفصیلات لیک کرنیوالے ملزم پر فرد جرم عائد

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیکس تفصیلات لیک کرنے والے ملزم پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پراسیکیوٹرز نے بتایا کہ امریکی ٹیکس کے امور دیکھنے والی باڈی آئی آر ایس کے کنٹریکٹرچارلس لٹل مزید پڑھیں

قومی ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر کل صبح پاکستان ٹیم کو جوائن کرینگے

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر کل صبح پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے۔ مکی آرتھر آج انگلینڈ سے بھارت کے لیے روانہ ہو گئے ہیں ،مکی آرتھر حیدر آباد دکن میں قومی ٹیم کو مزید پڑھیں

انوشکا اور ویرات کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع: بھارتی میڈیا

بالی وڈ اداکار انوشکاشرما اور سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیا کہ انوشکا دوسری مرتبہ حاملہ ہیں تاہم انوشکا پہلے بچے مزید پڑھیں

پنجاب: آشوب چشم میں تیزی سے اضافہ، مریضوں کی تعداد ایک لاکھ کے قریب پہنچ گئی

لاہور: پنجاب میں آشوب چشم کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹےکے دوران صوبے میں آشوب چشم کے 10 ہزار 269 مریض سامنے آئے جس کے بعد صوبے میں مریضوں کی مجموعی مزید پڑھیں

ہدف سے زیادہ ریونیو کلیکشن، آئی ایم ایف ایف بی آر کی کارکردگی سے مطمئن

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف اور ایف بی آر کے درمیان آن لائن میٹنگ ہوئی جس مزید پڑھیں

حیدرآباد میں مسلمانوں کی اکثریت ہے اس لیے ٹیم کا ایسا استقبال ہوا: مشتاق احمد

سابق کرکٹر مشتاق احمد نے بھارت کے شہر حیدر آباد دکن میں قومی ٹیم کے والہانہ استقبال کی وجہ وہاں موجود مسلمانوں کی اکثریت کو قرار دے دیا۔ ورلڈکپ کیلئے بھارت کے شہر حیدرآباد دکن کے ائیرپورٹ پر بھارتی شہری مزید پڑھیں

مردان: پولیس اور سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) کے حارث گروپ کا کمانڈر فیصل افغانی ہلاک ہو گیا۔ حکام کے مطابق ہلاک دہشتگرد فیصل افغانی کا تعلق افغانستان کےعلاقہ مزید پڑھیں