فرانس: انسانی اسمگلنگ کے خدشات پر بھارتی مسافروں سے بھرے طیارے کو روک دیا گیا

فرانسیسی حکام نے مبینہ انسانی اسمگلنگ کے خدشات کے پیش نظر بھارتی مسافروں سے بھرے رومانین طیارے کو گراؤنڈ کروانے کے بعد دو بھارتی شہریوں کو تفتیش کیلئے روک دیا۔ فرانسیسی حکام کا کہنا تھا کہ گراؤنڈ کیے گئے طیارے مزید پڑھیں

اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار اور موٹرسائیکل کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار اور موٹر سائیکل کو حادثہ ڈھوک کالا خان کے قریب مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت کے بیٹوں نے پھوپھیوں کو گرفتار کرانے کیلئے آبائی گھر پولیس بھیجی، مونس کا الزام

پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے الزام عائد کیا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کے بیٹوں نے اپنی پھوپھیوں کو گرفتار کرنے کیلئے اپنے ہی آبائی خاندانی گھر پولیس مزید پڑھیں

برطانیہ میں قتل ہونیوالی 10 سالہ سارہ کا کیس: بہن بھائیوں کی حوالگی کیلئے پاکستان میں مقدمہ دائر

برطانیہ میں قتل ہونے والی 10 سال کی پاکستانی بچی سارہ کے کیس میں مقتولہ بچی کے سوتیلے بہن بھائیوں کی حوالگی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔ لندن ہائیکورٹ کے حکم پر سرے کاؤنٹی کونسل مزید پڑھیں

یاسر عرفات کو قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ بنانے کا فیصلہ

لاہور: پی سی بی نے سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر یاسر عرفات کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ سابق کرکٹر یاسر عرفات کی تقرری آسٹریلوی کوچ ہملوٹ کی جگہ کی جائے گی اور ٹیسٹ مزید پڑھیں

سرفراز کیلئے ڈراپ کرنا سخت لفظ ہے انہیں تھوڑا آرام دیا ہے: شان مسعود

میلبرن: قومی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان شان مسعود کا کہنا ہےکہ سرفراز کے لیے ڈراپ کرنا سخت لفظ ہے انہیں تھوڑا آرام دیا ہے۔ میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ کنڈیشن کو مدنظر رکھتے ہوئے رضوان مزید پڑھیں

لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر، فضائی معیار خطرناک درجے تک مضر صحت

لاہور میں فضائی آلودگی کا معیار خطرناک درجے تک مضر صحت ہو گیا۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے جس کا اے کیو آئی 343 ریکارڈ کیا گیا مزید پڑھیں