اداکاراؤں کو جسم دکھانے والا لباس نہیں پہننا چاہیے: بلال قریشی

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار بلال قریشی نے انڈسٹری کی اداکاراؤں سے درخواست کی ہے کہ وہ کسی بھی تقریب میں جسم دکھانے والا لباس نہ پہننا کریں۔ اداکار بلال قریشی انڈسٹری کے حوالے سے اکثر اپنے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی تجاویز پر عمل جاری، ایف بی آر کی تنظیم نو کے منصوبے کو حتمی شکل دیدی گئی

اسلام آباد: ایف بی آر سے متعلق آئی ایم ایف کی تجاویز پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ نگران حکومت کی جانب عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی تجاویز پر عملدرآمد جاری ہے جس کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو مزید پڑھیں

فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 4 روز کی توسیع

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کردی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خوردبرد کیس کی سماعت کی مزید پڑھیں

کلائی کی گھڑی نے لگ بھگ 24 گھنٹے سمندر میں بہنے والے شخص کی جان بچالی

نیوزی لینڈ میں 23 گھنٹے سے زائد وقت سمندر کے ٹھنڈے پانی میں بہنے اور ایک شارک کا سامنا ہونے کے باوجود ایک شخص زندہ بچنے میں کامیاب رہا۔ درحقیقت اس کی کلائی پر بندھی گھڑی نے اسے بچانے میں مزید پڑھیں

وزارت قانون نے کے الیکٹرک سے معاہدے کے مسودے کی منظوری دیدی

وفاقی حکومت نے کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک سے معاہدے کو ازسر نو طے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ کے الیکٹرک اور حکومت پاکستان کے درمیان معاہدے کے مسودے مزید پڑھیں

گوگل کروم میں ویب سائٹس کو تھرڈ پارٹی کوکیز استعمال کرنے سے روکنے کا سلسلہ شروع

گوگل کروم میں 4 جنوری سے ویب سائٹس کو تھرڈ پارٹی کوکیز کے استعمال سے روکنے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ خیال رہے کہ ویب سائٹس کی جانب سے تھرڈ پارٹی کوکیز کو استعمال کرکے لوگوں کے آن لائن رویوں کو مزید پڑھیں

اسلام آباد میں دھند کی وجہ سے 30 پروازیں منسوخ، متعدد تاخیر کا شکار

اسلام آباد میں دھند کی باعث 30 پروازیں منسوخ جبکہ متعدد تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ شدید دھند کے باعث اسلام آباد کیلئے 9 ملکی اورغیرملکی پروازوں کو لاہور، پشاور، ملتان اور کراچی کے ائیرپورٹوں پر لینڈ کروایا گیا۔ جدہ مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق پاکستان کیخلاف 5 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ میں مزید پڑھیں

نگران وزیربلدیات کی کمپنی کی عمارت کے نقشے پر اعتراض کرنے پر ایس بی سی اے کا ڈائریکٹر معطل

کراچی: صوبائی حکومت نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے سینئر ڈائریکٹر کو معطل کردیا۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے سینئر ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ علی مہدی کو عہدے سے معطل کرکے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں