عام انتخابات: بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن کامیاب، رکن پارلیمنٹ منتخب

بنگلادیش ٹیم کے کپتان شکیب الحسن حالیہ پارلیمانی انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیت کر رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئے۔ شکیب الحسن نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکمران جماعت عوامی لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیا تھا۔ مزید پڑھیں

بنگلادیش: شیخ حسینہ واجد کی جماعت نے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی

ڈھاکا: بنگلادیش کے عام انتخابات میں ایک بار پھر شیخ حسینہ واجد کی جماعت بڑے پیمانے پر کامیابی حاصل کرکے حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے عام انتخابات میں اپوزیشن جماعتوں نے بائیکاٹ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے بلے کے نشان کا کیس 10 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے بلے کے نشان کے لیے دائر درخواست 10 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔ سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران پی مزید پڑھیں

راولپنڈی: نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ، کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

راولپنڈی: تھانہ چونترہ کے علاقے میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے تھانہ چونترہ میں نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس مزید پڑھیں

تاحیات نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان

اسلام آباد: تاحیات نااہلی سے متعلق آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کا فیصلہ آج سنائے جانےکا امکان ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی تھی۔ سپریم کورٹ نے5 مزید پڑھیں

81 ویں گولڈن گلوب ایوارڈ تقریب، 9 نامزدگیوں کیساتھ ’ باربی ‘ کا پہلا نمبر

آسکر کے بعد فلمی دنیا کی دوسری بڑی ’گولڈن گلوب ایوارڈ‘ کی رنگا رنگ تقریب کا آغاز کیلی فورنیا کے بیورلی ہلز میں ہوا۔ ہالی وڈ کی 81 ویں گولڈن گلوب تقریب سے قبل ریڈ کارپٹ پر ستاروں کے جلوے مزید پڑھیں

پنوعاقل کے قریب مسافر کوچ کھڈے میں جاگری، 3 افراد جاں بحق

سکھر: پنو عاقل کے قریب مسافرکوچ کھڈے میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوچ مسافروں سے بھری ہوئی تھی جو کراچی سے پشاور جارہی تھی کہ بدقسمتی سے پنوعاقل کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی۔ مزید پڑھیں

بارش اور برف برسانے والا مغربی سسٹم بلوچستان میں داخل

بارش اوربرف برسانے والا مغربی سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا۔ مغربی سسٹم کے تحت بلوچستان کے شمال مشرقی مغربی اور ساحلی علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی۔ انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، نوشکی، دالبندین مزید پڑھیں