میاں داؤد کا جسٹس مظاہر کا استعفیٰ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

گزشتہ روز بطور جج سپریم کورٹ استعفیٰ دینے والے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایت کنندہ میاں داؤد ایڈووکیٹ نے جج کے استعفے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے مزید پڑھیں

امریکا کی مشرقی ریاستوں میں ہوا کے بگولوں، شدید بارشوں اور برفانی طوفان سے 5 افراد ہلاک

امریکا کی مشرقی ریاستوں میں ہوا کے بگولوں، شدید بارشوں اور برفانی طوفان سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور کینیڈا کے مشرقی حصوں کو ایک ساتھ طوفانوں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا مزید پڑھیں

70کروڑ ڈالر کی قسط، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آج ہوگا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج شام واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستان کو تقریباً 71 کروڑ ڈالرز کی قسط جاری کرنے یا مزید پڑھیں

بابر ، رضوان کی اوپننگ جوڑی بہترین ہے اور رہے گی: شاہین آفریدی

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ بابراعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی بہترین ہے اور رہے گی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ سے قبل پریس کانفرنس میں کپتان مزید پڑھیں

9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ دے دیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

ڈریپ نے مضر صحت کھانسی کے شربت میڈیکل اسٹورز سے واپس منگوا لیے

اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے مضر صحت کھانسی کے شربت میڈیکل اسٹورز سے واپس منگوا لیے۔ ڈریپ حکام کے مطابق کھانسی کے شربت میں تھائی لینڈ سے درآمد شدہ خام مال پروپلین گلائیکول استعمال ہوا، درآمد شدہ مزید پڑھیں

حکومت فضل الرحمان کے دورہ افغانستان کو سپورٹ نہیں کر رہی، ان سے بریفنگ لیں گے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان مولانا فضل الرحمان کے دورہ افغانستان کو سپورٹ نہیں کر رہی، افغانستان کے دورے سے واپسی پر ان سے بریفنگ لیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ مزید پڑھیں