پنجاب میں (ن) لیگ نے 8 نئے چہروں کو قومی اسمبلی کیلئے میدان میں اتار دیا

لاہور: پنجاب میں مسلم لیگ (ن) نے 8 نئے چہروں کو قومی اسمبلی کےلیے میدان میں اتار دیا۔ جنگ الیکشن سیل کی رپورٹ کے مطابق لاہور سے نواز شریف کی بیٹی مریم نواز شریف پہلی مرتبہ الیکشن میں حصہ لے مزید پڑھیں

خواہش کے باوجود پی ٹی آئی نے سینئر نائب صدر شیر افضل کو مطلوبہ ٹکٹ کیوں نہ دیا؟

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو ان کی خواہش کے باوجود پشاور سے قومی اسمبلی کے حلقے کے لیے ٹکٹ جاری نہ کیا۔ شیر افضل مروت نے پشاور سے قومی اسمبلی کے حلقہ مزید پڑھیں

جمائما کے بھائی کے ڈرائیونگ کرنے پر پابندی کیوں عائد کی گئی؟

جمائما گولڈ اسمتھ کے بھائی اور سابق وزیر زیک گولڈ اسمتھ پر ڈرائیونگ کی پابندی عائد کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق زیک گولڈ اسمتھ 4 ماہ سے کم عرصے میں 4 مرتبہ تیز گاڑی چلاتے ہوئے پکڑے مزید پڑھیں

مری میں 20 سے زائد غیر قانونی عمارتیں، ہوٹلز اور دکانیں مسمار

مری میں غیرقانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف آپریشن میں 20 سے زائد عمارتیں، ہوٹلز اور دکانیں گرا دی گئیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قاسم اعجاز کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف مزید پڑھیں

قانونی چارہ جوئیوں کا سامنا کرنیوالے امریکا کے سابق صدر ٹرمپ کو ایک اور عدالتی جھٹکا

قانونی چارہ جوئیوں کا سامنا کرنیوالے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور عدالتی جھٹکا لگ گیا۔ ٹیکس دستاویز حاصل کرنےکی سازش سے متعلق نیویارک ٹائمز کے خلاف سابق صدر کی جانب سے دائر مقدمہ خارج ہوگیا۔ نیویارک مزید پڑھیں

کوٹ ادو: اغوا کا ڈرامہ رچاکر باپ سے رقم بٹور نے والا بیٹا پکڑا گیا

کوٹ ادو میں اغوا کا ڈرامہ رچاکر والد سے رقم بٹور نے والے بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ کوٹ ادو میں پیش آیا جہاں اغوا کے ڈرامے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی سے اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان نے کراچی سے اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے۔ سابق صوبائی وزیر محمد حسین ٹکٹ سے محروم رہے جب کہ خواجہ اظہار الحسن پہلے ناراض ہوئے لیکن پھر انہیں این اے 247 سے مزید پڑھیں

آپ کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کا الیکشن کمیشن پر دباؤ ہے تو اس کو بھی ثابت کریں: چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کے دوران تحریک انصاف کے وکیل سے مکالمہ کیا کہ آپ کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کا الیکشن کمیشن پر دباؤ ہے تو اس کو بھی ثابت مزید پڑھیں

جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے اسرائیل کی حمایت کرنے پر کپتان کو ہٹا دیا

جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے اسرائیلی حمایت پر انڈر 19 ورلڈکپ میں حصہ لینے والی اپنی ٹیم کے کپتان ڈیوڈ ٹیگر کو کپتانی سے ہٹا دیا۔ ڈیوڈ ٹیگر کو اکتوبر میں جیویش اچیور ایوارڈز میں رائزنگ اسٹار نامزد کیا گیا مزید پڑھیں