پی ٹی آئی رہنماؤں کی بوتل، بینگن، ہاتھ گاڑی اور گوبھی کے انتخابی نشانات کیخلاف درخواستیں خارج

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں شہریار آفریدی، آصف خان، کامران بنگش اور آفتاب عالم کی انتخابی نشانات سے متعلق درخواست خارج کردی۔ پشاور ہائیکورت کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللّٰہ اور جسٹس اعجاز خان نے کیس کی سماعت کی مزید پڑھیں

کرینہ کپور کی 4 لاکھ روپے کی شرٹ مذاق بن گئی

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور اپنی ڈریسنگ سے مداحوں میں ایک خاص مقام رکھتی ہیں لیکن کبھی کبھی یہ برانڈڈ اور بیش قیمت ملبوسات بھی مداحوں کی آنکھوں کو نہیں بھاتے۔ اکثر سوشل میڈیا پر اداکاروں کی ڈریسنگ تنقید کی مزید پڑھیں

عدت میں نکاح کےکیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: عدت میں نکاح کےکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد ہوگئی۔ اڈیالہ جیل میں عدت میں نکاح کےکیس کی سماعت سینیئر سول جج قدرت اللہ نےکی۔ فرد جرم سینیئر سول مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی اسٹیبلشمنٹ کا پارٹی کے بیحد پرعزم کارکنوں سے مقابلہ

اسلام آباد: آئندہ عام انتخابات کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر پی ٹی آئی کے اندر ایک ہلچل مچی ہوئی ہے جو خصوصی طور پر خیبر پختونخوا میں دیکھی جا سکتی ہے جہاں با اثر پارٹی رہنماؤں کے ایک مزید پڑھیں

عام انتخابات: کراچی پولیس کو 14 ہزار سے زائد اہلکاروں کی کمی کا سامنا

الیکشن 2024 کے پرامن انعقاد کیلئے کراچی پولیس کو 14300 سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند نے نمائندہ جیونیوز سے گفتگو میں کہا کہ کراچی میں انتخابات کے حوالے سے انہوں نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی کو جرمانے کے ساتھ ’لالٹین‘ کا نشان دیدیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی کو لالٹین کا نشان دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق محفوظ فیصلہ سنایا جس میں کمیشن نے اے این پی کو مزید پڑھیں

کراچی: 3 کروڑ سے زائد کے بینکنگ فراڈ میں ملوث بینک کا کیشئر گرفتار

کراچی سے 3 کروڑ سے زائد کے بینکنگ فراڈ اور دھوکا دہی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے کمرشل بینکنگ سرکل نے چھاپہ مارا جس میں بینکنگ فراڈ اور دھوکا دہی میں مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم نواز شریف پنجاب میں سب سے مقبول رہنما: سروے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف پنجاب میں مقبولیت میں سب سے آگے ہیں۔ گیلپ پاکستان کے سروے میں 60 فیصد افراد نے نواز شریف کو پسندیدہ رہنما قرار دیا جب کہ بانی پاکستان مزید پڑھیں