ٹرمپ کی ٹیرف لگاؤ پالیسی نے سن 60 کے عشرے کی چکن وار یاد دلادی: امریکی اخبار

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیرف لگاؤ پالیسی نے سن 60 کے عشرے کی چکن وار یاد دلا دی۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے تبصرہ کیا کہ سن 62 میں جرمنی میں امریکی چکن کی درآمد پر ٹیرف لگایا مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع سوراب کے قریب کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر نغاڑ کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث 3 کار یں بے قابو مزید پڑھیں

اُدت نارائن کی خاتون مداح کے ساتھ اسٹیج پر نامناسب حرکت، عرفی جاوید کا تبصرہ وائرل

بالی وڈ کے سینئر گلوکار ادت نارائن کی جانب سے خاتون مداح کو اسٹیج پر بوسہ دینے کی حرکت پر اداکارہ عرفی جاوید بھی خاموش نہ رہ سکیں۔ حال ہی میں عرفی کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہوا جس میں مزید پڑھیں

خواجہ سرا اب خواتین کے کھیلوں میں حصہ نہیں لیں گے: ٹرمپ نے حکم نامے پر دستخط کردیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرانس جینڈرز سے متعلق حکم نامے پردستخط کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حکمنامے پر دستخط کیے ہیں جس کے باعث خواجہ سراؤں کو خواتین کے کھیلوں کے زمرے مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کیلئے آسٹریلوی ٹیم میں شامل اہم کھلاڑی کا ون ڈے سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلوی کرکٹر مارکوس اسٹوئنس نے ون ڈے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ مارکوس اسٹوئنس نے 74 ون ڈے انٹرنیشنلز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق مارکوس اسٹوئنس ٹی ٹونٹی کی سلیکشن کے لیے دستیاب مزید پڑھیں

عمران خان نے کسی کو کوئی خط تحریر نہیں کیا، اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کا انکشاف

اسلام آباد: اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے انکشاف کیا ہےکہ عمران خان نے جیل سے کسی شخصیت کو کوئی خط تحریر نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے جنگ کے خصوصی رپورٹنگ سیل مزید پڑھیں

فیفا کلب ورلڈ کپ میں پہلی بارپاکستانی پلیئر کی شمولیت

فیفا کلب ورلڈ کپ میں پہلی بار پاکستانی پلیئر کی شمولیت یقینی ہوگئی۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے فٹبالر حارث زیب کا نیوزی لینڈ کے کلب “آکلینڈ سٹی” سے معاہدہ ہوگیا۔ آکلینڈ سٹی اس سال ہونے والے فیفا کلب ورلڈ مزید پڑھیں

لاہور: گھر کی دہلیز پر قتل کیے جانیوالے وکیل کے مقدمے کی تفتیش میں اہم پیشرفت

لاہور: چوہنگ میں گھر کی دہلیز پر قتل کیے جانے والے وکیل کے مقدمے کی تفتیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پولیس نے سی سی ٹی وی کی مدد سے حملہ آوروں کی تصاویر حاصل کرلی ہیں۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں