بہاولپور میں 24گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 3 بچے دم توڑ گئے

بہاولپور کے بہاول وکٹوریہ اسپتال میں 24گھنٹوں کے دوران نمونیا انفیکشن سے مزید 3 بچے دم توڑ گئے۔ ایم ایس بہاول وکٹوریہ اسپتال ڈاکٹر عامر بخاری کے مطابق رواں سال نمونیا انفیکشن سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کا سراج الحق پر اعتماد کا اظہار، استعفیٰ مسترد کردیا

جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری نے امیر سراج الحق کا استعفیٰ مسترد کر دیا۔ ترجمان جماعت قیصر شریف کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ جماعت کی مرکزی مجلس شوریٰ نے متفقہ طور پر سراج الحق کا مزید پڑھیں

مری میں طوفانی بارش اور برفباری کا امکان، انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت

مری میں آئندہ 2 روز میں موسم خراب رہنے کی پیشگوئی کے ساتھ انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق مری،گلیات اور گردو نواح میں 18 مزید پڑھیں

بلوچستان میں نیا وزیر اعلیٰ ہر صورت ایک جیالا ہی ہوگا: آصف زرداری

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زردرای کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں نیا وزیر اعلیٰ ہر صورت ایک جیالا ہی ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا بلوچستان کے نومنتخب ارکان اسمبلی سے مزید پڑھیں

یہ انوکھا الیکشن تھا، گوگل بھی پریشان ہے کہ رزلٹ کیا ہے: شاہد خاقان

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ فارم 47 سے کمپرومائز کرنا ہوگا تبھی حکومت بن سکتی ہے۔ کراچی کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا پانچواں سال مزید پڑھیں

ن لیگ کے نامزد وزیراعظم شہبازشریف نے تمام سیاسی جماعتوں کو میثاق معیشت کی دعوت دیدی

مسلم لیگ کی جانب سے نامزد وزیرِاعظم شہباز شریف نے تمام سیاسی جماعتوں کو ’میثاق معیشت‘کی دعوت دے دی ہے۔ چوہدری شجاعت کے گھر سیاسی بیٹھک کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہ مزید پڑھیں

خون کے آخری قطرے تک بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں: سربراہ ایم ڈبلیو ایم

سربراہ مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) علامہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کیساتھ انڈراسٹینڈنگ ہے، خون کے آخری قطرے تک بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں