16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوسکتی ہے؟

کراچی: 16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا تخمینہ ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے ذرائع کا بتانا ہےکہ پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 9 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

فلوریڈا میں شدید بارشیں: امریکا، آئرلینڈ میچ منسوخ ہونے پر پاکستان ورلڈکپ سے باہر ہوجائیگا

امریکی ریاست فلوریڈا میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے جس کی وجہ سے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول میچز کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ فلوریڈا میں طوفان کے سبب پاکستان کا مشن ورلڈ مزید پڑھیں

300 کروڑ کی جائیداد ہتھیانے کیلئے سرکاری خاتون افسر نے سسر کو قتل کروا دیا

بھارت میں لالچی بہو نے 300 کروڑ روپے کی جائیداد کیلئے سسر کو قتل کروا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہارشٹرا کے شہر ناگپور کی رہائشی پلاننگ ڈپارٹمنٹ کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ارچنا منیش نے خاندانی جائیداد ہتھیانے کیلئے 82 مزید پڑھیں

عورتوں سے متعلق بات کرنا انہیں مہنگا پڑسکتا ہے: نادیہ نے بہروز سبزواری کو خبردار کردیا

پاکستانی اداکارہ نادیہ خان نے سینئر اداکار بہروز سبزواری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی خواتین کے کپڑوں پر بڑی نظر ہوتی ہے کہ وہ چست ہیں یا ڈھیلے۔ بہروز سبزواری نے کچھ عرصہ قبل مزید پڑھیں

آن لائن منگوائی گئی آئسکریم سے انسانی انگلی برآمد

بھارت میں آن لائن منگوائی گئی آئس کریم کون سے انسانی انگلی ناخن سمیت نکل آئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حیران کن واقعہ ممبئی کے علاقے مالاد میں پیش آیا جہاں 26 سالہ ایم بی بی ایس ڈاکٹر برینڈن مزید پڑھیں