’طاقت کا استعمال نہیں کیا، نواز شریف نے کہا بانی پی ٹی آئی کے جیل میں ایک کے بجائے 2 اے سی لگا دو‘

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے تاریخ میں پہلی بار صوبے میں ٹیکس فری بجٹ پیش کیا گیا، ٹیکس فری بجٹ پر اپوزیشن بھی خوش ہو گی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی زیر صدارت بجٹ اجلاس مزید پڑھیں

ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہم قرار دیدیا

ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کیے جانے والے سروے میں انٹرنیشنل کرکٹرز نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دی ہے۔ ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن کے سروے میں 13 ملکوں کے 330 کھلاڑیوں نے رائے دی جب کہ مزید پڑھیں

اپنے خلاف بات پر کچھ نہیں کرنا چاہتا، بچپن میں والدہ کہتی تھیں جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے:چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ وہ اپنے بارے میں کچھ نہیں کرنا چاہتے کہ بچپن میں والدہ کہتی تھیں جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

وہ خوبصورت یورپی قصبہ جو ایک چائے کی قیمت میں زمین کا پلاٹ فروخت کر رہا ہے

یورپ کے کئی ممالک میں چند سو روپوں میں گھر فروخت کرنے کے پروگرامز سامنے آتے رہتے ہیں۔ اب جنوبی یورپ کے ایک ملک میں اس سے ملتا جلتا پروگرام سامنے آیا ہے مگر اس میں گھر کی بجائے آپ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرنے کا عندیہ

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کے کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب کی طلبی کا عندیہ دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے شہباز گل کے بھائی غلام شبیر کی بازیابی کی مزید پڑھیں

کراچی: سپرہائی وے، سرجانی ٹاؤن سمیت شہر کے کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش

کراچی کے علاقے سپرہائی وے، گڈاپ اور اطراف کے علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ گلشن معمار، سرجانی ٹاؤن، واٹر پمپ اور نارتھ کراچی میں بھی طوفانی بارش ہورہی ہے جب کہ گلستان جوہراورگلشن اقبال میں تیز ہواؤں مزید پڑھیں

امریکا کی نائب صدر کاملا ہیرس پاکستانی امریکنز کی مہمان

امریکی تاریخ میں پہلی بار امریکا کا کوئی بھی نائب صدر پاکستانی امریکن کے گھر سیاسی تقریب میں شرکت کیلئے آیا ہے۔ امریکی نائب صدر کاملا ہیرس پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ لیڈر اور امریکی کمیشن برائے عالمی آزادی کے رکن ڈاکٹر مزید پڑھیں

علی عباس کا ملک میں سوشل میڈیا پر محدود پابندیوں کا مطالبہ

اداکار علی عباس نے نوجوانوں کو سوشل میڈیا کے منفی اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئے محدود پابندیوں کا مطالبہ کردیا۔ علی عباس حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جس دوران میزبان نے ان سے سوشل میڈیا کو کنٹرول مزید پڑھیں