اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتوں کیلئے ایس او پیز طے کر لیے گئے

راولپنڈی: جیل ملاقاتوں کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے درمیان ایس او پیز طے ہو گئے۔ ایس او پیز کے مطابق عمران خان نے جیل ملاقاتوں کے لیے تین فوکل پرسنز مقرر مزید پڑھیں

گورنرکے پی کا خواجہ سراؤں کے مسائل صوبائی و وفاقی حکومت کے سامنے اٹھانے کی یقین دہانی

پشاور:گورنر خیبرپختونخوا غلام علی سے خواجہ سراؤں کے وفد نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ گورنر سے ملاقات میں خواجہ سراؤں کے وفد نے کمیونٹی کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا اور اپنے مطالبات بھی گورنر کے سامنے رکھے۔ وفد مزید پڑھیں

کے پی میں سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالت میں چیلنج

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے اراکین سےحلف نہ لینے پرسینیٹ کے انتخابات ملتوی کرنےکے معاملے پر اعظم سواتی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے وکیل علی عظیم آفریدی ایڈووکیٹ نے پشاور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

پشاور: بارش میں ہونیوالے جانی و مالی نقصان پر پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری

پشاور: گزشتہ روز بارش اور ژالہ باری کے باعث نقصانات سے متعلق پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق پشاور، نوشہرہ، باجوڑ اور شانگلہ میں بارشوں سے نقصانات ہوئے، بارشوں کے باعث مزید پڑھیں

پی آئی اے نجکاری: طیاروں کے کروڑوں روپے کے اضافی اسپیئر پارٹس فروخت کیے جائینگے

کراچی: قومی ائیر لائن پی آئی اے کی انتظامیہ نے ائیرلائن کی نجکاری سے قبل بڑا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ کے فیصلے کے تحت کروڑوں روپے مالیت کے حامل مختلف کیٹیگریز کے طیاروں کے اضافی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے الزامات: سابق جج تصدق جیلانی ایک رکنی کمیشن کے سربراہ مقرر

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق سابق چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ ہوں گے جس کی مزید پڑھیں

ٹورنٹو ائیرپورٹ پر حراست میں لی جانیوالی پی آئی اے ائیرہوسٹس ملازمت سے معطل

کینیڈا کے ٹورنٹو ائیرپورٹ پر ممنوعہ اشیاء کی برآمدگی پر حراست میں لی جانے والی پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس حنا ثانی کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کے الزام میں معطل کردیا گیا۔ ذرائع پی آئی اے کے مطابق مزید پڑھیں

کونسی 28 ایپلی کیشنز آپ کے وائی فائی ہیکنگ کی وجہ بن سکتی ہیں؟

سائبر سکیورٹی ماہرین نے وائی فائی کو ہیک ہونے سے محفوظ رکھنے کیلئےاینڈرائیڈ صارفین کو 28 ایپس ڈیلیٹ کرنے کی تجویز دی ہے۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ اینڈرائیڈ صارفین کے موبائل میں موجود 28 ایپس صارفین وائی فائی ممکنہ مزید پڑھیں