40 سال بعد مائیکرو سافٹ نوٹ پیڈ میں اسپیل چیک اور آٹو کریکٹ جیسے فیچرز متعارف

مائیکرو سافٹ نے 4 دہائیوں بعد نوٹ پیڈ ایپ میں ان فیچرز کا اضافہ کر دیا ہے جن کا انتظار صارفین کو عرصے سے تھا۔ جی ہاں مائیکرو سافٹ نے نوٹ پیڈ ایپ میں اسپیل چیک اور آٹو کریکٹ جیسے مزید پڑھیں

ویرات اور انوشکا کا بھارت چھوڑنے کا فیصلہ، کس ملک میں رہائش اختیارکرینگے؟

بارباڈوس میں بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شاندار فتح دلوانے والے سپر اسٹار ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنے دونوں بچوں کے ساتھ مستقل طور پر ممبئی سے لندن منتقل ہونے کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے عمران خان کو جیل میں سہولیات کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط لکھ دیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سہولتوں کی فراہمی کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط دیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے صدر اور وزیراعظم کو خط تحریک انصاف کے جوڈیشل ایکٹوزم مزید پڑھیں

پنجاب میں 7 سے 10 محرم الحرام تک ڈبل سواری پر پابندی عائد

لاہور: پنجاب حکومت نے محرم الحرام کے ایام میں صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق صوبے بھر میں 7 سے 10 محرم تک موٹر سائیکل مزید پڑھیں

جسم میں کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے کے آسان طریقے

کولیسٹرول جہاں جسم کیلئے ضروری اور اہمیت رکھتا ہے وہیں برے کولیسٹرول کی زیادتی جسم میں بہت سی بیماریوں اور موٹاپے کی وجہ بنتی ہے۔ جسم میں کولیسٹرول کی سطح میں اضافہ ہارٹ اٹیک کی وجہ بھی بنتا ہے کیونکہ مزید پڑھیں

کینسو اوپن اسکواش: پاکستان کے اشعب عرفان سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے اشعب عرفان کینسو اوپن اسکواش کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ اشعب عرفان نےکوارٹر فائنل میں میکسیکو کے جارج لوئیس ڈومینگوئز کو 3 -2 سے ہرایا۔ اشعب عرفان نے 2۔0 کے خسارے سے کم بیک کیا اور 11-8، مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا سے جاری انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس میں سے 85 جعلی ہونے کی تصدیق ہوگئی

پشاور: خیبرپختونخوا سے جاری انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس میں سے 85 لائسنس جعلی ہونے کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے پی کی دستاویزات کے مطابق ہانگ کانگ سے بھیجےگئے 90 ڈرائیونگ لائسنس میں سے 85 جعلی نکلے اور صرف 5 ڈرائیونگ مزید پڑھیں