عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب نے اہم شواہد اکٹھا کرلیے

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بحریہ ٹاؤن کے دفاتر پر حالیہ چھاپے کے دوران مختلف کیسز کے حوالے سے بے حد اہم شواہد برآمد کیے ہیں جن میں عمران خان مزید پڑھیں

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ 3 فیصد کمی

اسلام آباد: ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 3 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ آل پاکستان آٹومینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمارکے مطابق مالی سال 2024 میں ملک میں گاڑیوں مزید پڑھیں

وزیر دفاع خواجہ آصف کے اسد قیصر پر تاک تاک کر نشانے، میسنا قرار دے دیا

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو میسنا قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اسد قیصر جب اسپیکر تھے تو انہوں نے کسی رکن مزید پڑھیں

ٹیکسز کی بھرمار نے کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

حکومت کی جانب سے مختلف قسم کی ٹیکسز عائد کیے جانے کے بعد اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا طوفان برپا ہو گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکسز عائد کیے جانے کے بعد اشیائے خورونوش مزید پڑھیں

بلوچستان میں مون سون کے دوران معمول سے زائد بارشوں کی پیشگوئی

کوئٹہ: محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں اس سال مون سون کے دوران معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کی ہوائیں بلوچستان میں داخل ہوچکی ہیں ، جولائی سے شروع ہونے والا مون مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کے افسران کا اسمگلروں کی سہولت کاری میں ملوث ہونے کا انکشاف

لاہور: پنجاب پولیس کے 45 افسران اور اہلکار مبینہ طورپر منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث اور اسمگلر وں کے سہولت کار نکلے۔ آئی جی پنجاب کے مراسلے نے پنجاب پولیس کے افسران اور اہلکاروں کا بھانڈاپھوڑ دیا۔ آئی جی پنجاب مزید پڑھیں

حافظ نعیم کا آرمی چیف اور بیورو کریٹس سے اضافی مراعات چھوڑنے کا مطالبہ

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان آرمی چیف اور بیورو کریٹس سے اضافی مراعات چھوڑنے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں ایک میڈیا گروپ کے عشائیے سے خطاب میں حافظ نعیم نے کہا کہ ملک کا برین ڈرین ہورہا ہے، مزید پڑھیں

ود ہولڈنگ ٹیکس کا معاملہ: مختلف شہروں میں فلور ملز کی ہڑتال، آٹے کی سپلائی بند ہونے سے بحران کا خدشہ

ملک کے مختلف شہروں میں فلور ملز نے آج سے ملک بھر میں گندم کی پسائی اور آٹا سپلائی بند کردی جس کے باعث آٹے کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 مل مزید پڑھیں