اسلام آباد انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی تردیدکردی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لیے جانے کے خبروں کی تردید کردی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر میں روٹی کی قیمت 16 روپے اور نان کی 20 مزید پڑھیں

بھارت کیخلاف ہی نہیں تمام میچز میں بیسٹ کمبی نیشن کے ساتھ جائیں گے: بابراعظم

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ صرف بھارت کے خلاف ہی نہیں تمام میچز میں بیسٹ کمبی نیشن کے ساتھ جائیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ جو ٹیم مزید پڑھیں

بھارت 5 اگست کے غیر قانونی اقدامات منسوخ کرکے تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ بھارت 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدامات منسوخ کرکے تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گیمبیا میں ہونے والے 15 ویں اسلامی سربراہی اجلاس مزید پڑھیں

پاکستان میں رواں برس مجموعی کھپت سے 18 لاکھ ٹن زیادہ گندم پیدا ہوگی: ذرائع محکمہ خوراک

لاہور: ذرائع محکمہ خوراک کا کہنا ہےکہ پاکستان میں رواں برس مجموعی کھپت سے 18 لاکھ ٹن زیادہ گندم پیدا ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں ہر شہری سالانہ 115 کلو آٹا کھاتا ہے اور پاکستان میں سالانہ 2 کروڑ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام سے منسلک ہونے کے باعث بجٹ کی تیاری تاخیر کا شکار

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آئی ایم ایف پروگرام سے منسلک ہونے کی وجہ سے بجٹ کی تیاری تاخیر کا شکا رہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کےساتھ ٹیکس محصولات اوربجٹ خسارہ طے کرنے مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر سیریز 1-4 سے جیت لی

ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمنز کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کی کپتان ہیلی مزید پڑھیں