خلیج بنگال میں رواں سال کے پہلے سمندری طوفان کی پیشگوئی

کراچی: موسمیاتی ماہرین نے خلیج بنگال میں رواں سال کا پہلا سمندری طوفان بننےکا امکان ظاہر کردیا۔ موسمیاتی ماہرین کے مطابق جنوبی خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ بن گیا ہے، ان دنوں سطح سمندرکے درجہ حرارت معمول سے مزید پڑھیں

کراچی میں ہیٹ ویو نہیں، درجہ حرارت معمول سے تھوڑا زیادہ ہے: چیف میٹرولوجسٹ

کراچی: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں مئی کے اختتام تک موسم گرم اور مرطوب رہےگا جب کہ 15 جون کے بعد ملک میں پری مون سون بارشوں کے آغاز کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کے مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان نے قیمتی قلم ’باب کعبہ‘ کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروا دیا

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملنے والا قیمتی قلم ’باب کعبہ‘ توشہ خانہ میں جمع کروا دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو رابطہ عالم اسلام کے سیکرٹری شیخ محمد بن کریم عیسیٰ کی جانب سے مزید پڑھیں

بیٹے کی کامیابی کیلئے دعا کی لیکن اس کے اچھا انسان بننے کی دعا نہیں کی: والدہ فیصل قریشی

معروف اداکار فیصل قریشی کی والدہ اور سینئر اداکارہ افشاں قریشی کا کہنا ہے کہ میں نے اپنے بیٹے کی کامیابی کے لیے دعا کی لیکن اس کےا چھا انسان اور بیٹا بننے کیلئے دعا نہیں کی۔ افشاں قریشی حال مزید پڑھیں

پنجاب کےکاشتکاروں سے37 ہزار میٹرک ٹن گندم خریدلی: محکمہ خوراک کے پی

پشاور : خیبرپختونخواکے محکمہ خوراک نے پنجاب کےکاشتکاروں سے37 ہزار میٹرک ٹن گندم خریدلی۔ خیبر پختونخوا کے محکمہ خوراک کے مطابق گوداموں میں پہلےسے ایک لاکھ 43 ہزار میڑک ٹن گندم موجودہے اور 30 جون تک 2 لاکھ 86 ہزارمیٹرک مزید پڑھیں

سندھ میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان، پنجاب میں اسکولوں کے اوقات تبدیل

سندھ اور پنجاب کے بیشتر شہروں میں آج بھی موسم شدید گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب اور سندھ کے اکثر میدانی علاقوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے مزید پڑھیں