ملتان میں 7 گھریلو ملازمہ سے مبینہ جنسی زیادتی، اسپتال منتقل

ملتان کی شاہ رکن عالم کالونی میں گھر میں کام کرنے والی7 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ نشتر اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق متاثرہ بچی کو گزشتہ رات اسپتال لایا گیا، بچی کی حالت غیر مزید پڑھیں

اسلحہ و شراب برآمدگی کیس: وزیراعلیٰ کے پی کی درخواست مسترد، گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسلحہ اور شراب برآمدگی کے کیس میں علی امین گنڈاپور کی طبی بنیادوں پر حاضری سے معافی کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی حاضری سے مزید پڑھیں

سابق کرکٹرز کیخلاف اشتعال انگیزی ، یووراج سنگھ کا اپنے والد سے متعلق بیان وائرل

سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ نے ان دنوں سابق بھارتی کرکٹرز کو نشانے پر رکھا ہوا ہے۔ چند روز قبل یوگراج سنگھ نے سابق بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھاکہ مزید پڑھیں

اختر مینگل کا استعفی منظور نہ کرنے کا فیصلہ، منانے کیلئے کمیٹی تشکیل

حکومت نے سربراہ بلوچستان عوامی پارٹی (بی این پی) اختر مینگل کا بطور ممبر قومی اسمبلی استعفیٰ منظور نہ کرنے کا فیصلہ ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے اختر مینگل کو راضی کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے، مزید پڑھیں

ریسٹورینٹ میں کھانے کا بل نہ دینے کیلئے فیملی نے کھا پی کر اپنی پلیٹوں میں ‘لال بیگ’ ڈال دیے

میکسیکو کے ایک ریسٹورینٹ میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں ایک فیملی نے بل ادا نہ کرنے کی ترکیب سوچی اور اپنے کھانے میں کاکروچ ڈال دیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ مزید پڑھیں

اسلام آباد سے علی وزیر کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے علی وزیر کی 25 ہزار روپے کے مزید پڑھیں

قتل کیس: شکیب پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کھیلیں گے یا وطن جائیں گے؟ بی سی بی نے واضح کردیا

ڈھاکا: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ شکیب الحسن کو وطن واپس نہیں بلایا جائے گا اور جب تک وہ مجرم قرار نہیں پاتے کھیلتے رہیں گے۔ بی سی بی کے مطابق آل راؤنڈر شکیب الحسن پاکستان کے مزید پڑھیں

بگ بیش کیلئے 593 مرد و خواتین کرکٹرز کی پری سائننگ، کوئی پاکستان شامل نہیں

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ اور ویمن بگ بیش لیگ کے لیے پاکستان کے کسی کرکٹر کی پری سائنگ نہیں ہو سکی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ اور ویمن بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ کے لیے حتمی نامزدگیوں کا مزید پڑھیں

پیشگی شرائط آڑے آگئیں، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے نئے شیڈول میں بھی پاکستان کا نام شامل نہیں

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے تاہم پاکستان کا نام اب بھی بورڈ کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا 6 ستمبر تک کا مزید پڑھیں