اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر خرگوشوں کو جلنے سے بچانے والا بچہ ہیرو قرار

ملائیشیا میں ایک بچے نے اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر 2 خرگوشوں کو آگ میں جلنے سے بچا لیا۔ جیسن نامی بچے کا مکمل نام ظاہر نہیں گیا۔ اس بچے نے ملائیشیا کی ریاست Selangor میں ایک عمارت کی مزید پڑھیں

ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر و تعداد بڑھانے کا معاملہ، حکومتی اتحاد دو تہائی اکثریت کے قریب پہنچ گیا

اہم قانون سازی کے لیے صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف متحرک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو آج رات کے کھانے پر بُلا لیا ہے،جمعیت علمائے اسلام کو شرکت مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی: پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر

ہلنبیور: ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی میں جنوبی کوریا نے پاکستان کے خلاف آخری سیکنڈز میں گول کرکے میچ 2-2 گول سے برابر کردیا۔ چین کے شہر ہلنبیور میں جاری ایشین ہاکی چیمپئن شپ میں پاکستان اور جنو بی کوریا کے مزید پڑھیں

یہ اب قانون بن چکا ہے، عمران خان نیب ترامیم کا سہارا لینےکا دفاع کرنے لگے

راولپنڈی:عمران خان نیب ترامیم پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا سہارا لےکر 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عدالت سے ریلیف مانگنے سے متعلق صحافی کے سوال کا واضح جواب نہ دے سکے اور اسے قانونی معاملہ قرار دے دیا۔ اڈیالہ مزید پڑھیں

بھارت: ہجوم کا مبینہ تعلق پر لڑکا لڑکی پر تشدد، نیم برہنہ کرکے پریڈ کرائی

بھارت میں لڑکا لڑکی کے مبینہ تعلقات پر دونوں کو نیم برہنہ پریڈ کرانے کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے ضلع سپول میں مشتعل ہجوم نے لڑکے کے ساتھ تعلق پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات پر کارروائی روکنے کی درخواست مسترد، فیصلہ جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات پر تحریک انصاف کی درخواستیں مسترد کردیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریری فیصلہ نثار درانی ، شاہ محمد جتوئی اور جسٹس اکرام اللہ پر مشتمل 3 رکنی بیچ نے سنایا۔ الیکشن مزید پڑھیں