استعمال شدہ گاڑیوں پر ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز، امپورٹڈ گاڑیاں مزید مہنگی ہونیکا خدشہ

اسلام آباد: حکومت استعمال شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کو استعمال شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے جس سے پاکستان میں امپورٹڈ استعمال مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمودکو بری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کردیا۔ اپیلیں سننے والے بینچ میں چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب شامل تھے۔ بینج نے آج مزید پڑھیں

خان نہیں تو پاکستان نہیں کہنے والے کسی اور ملک چلے جائیں: عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ نواز شریف نے کبھی ملک توڑنے کی بات نہیں کی اور خان نہیں تو پاکستان نہیں کہنے والے کسی اور ملک چلے جائیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نیشنز ہاکی کپ : پاکستان نے کینیڈا کو ایک کے مقابلے میں 8 گول سے ہرا دیا

نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے ایک کے مقابلے میں 8 گول سے ہرا دیا۔ پولینڈ کے شہر گینزنو میں جاری نیشنز کپ میں پاکستان اور کینیڈا کے درمیان میچ یکطرفہ ثابت ہوا۔ پہلے مزید پڑھیں

عمران خان نے اپنے لیے خود رکاوٹیں کھڑی کیں، جلدی جیل سے باہرآتا نہیں دیکھ رہا: اعتزاز

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما اور قانون دان اعتزاز احسن نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو جلدی جیل سے باہر آتا نہیں دیکھ رہا، انہوں نے اپنے لیےخود رکاوٹیں کھڑی کیں۔ لاہور مزید پڑھیں

شاہ محمود کی سائفر کیس میں بریت کے باوجود جیل سے رہائی ابھی ممکن نہیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت کے بعد بھی رہائی ممکن نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کالعدم قرار دیتے مزید پڑھیں

حیدرآباد سلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی، شہر میں ایل پی جی کی دکانیں بند

حیدر آباد میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 14 ہوگئی۔ ایم ایس سول اسپتال کراچی ڈاکٹرخالد بخاری کے مطابق حیدرآباد میں سلنڈر پھٹنے کے واقعے کے3 اور زخمی سول برنس وارڈ مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی جانب سے شہر میں 14 گھنٹوں تک لوڈشیڈنگ، تکنیکی خرابی کے نام پر بھی طویل بندش

کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا۔ شہر کے مختلف علاقوں لیاری، کیماڑی، سرجانی، نیوکراچی، اورنگی ٹاؤن اور بلدیہ ٹاون میں 12 سے14 گھنٹوں کی لوڈ مزید پڑھیں