آپریشن عزم استحکام عدم استحکام آپریشن ہے، شہباز وزیر اعظم نہیں بس کرسی پر بیٹھے ہیں: فضل الرحمان

سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں ریاست کی رٹ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ خیبر پختونخوا ہو یا مزید پڑھیں

پہاڑی علاقے میں 10 دن تک گمشدہ رہنے والے شخص نے زیادہ پانی پی کر اپنی زندگی بچالی

ایک شخص پہاڑی علاقے میں راستہ بھول کر 10 دن تک بھٹکتا رہا اور اپنی بقا کے لیے زیادہ مقدار میں پانی پیتا رہا۔ یہ واقعہ امریکا میں پیش آیا۔ 34 سالہ لوکاس میککلش امریکی ریاست کیلیفورنیا کی سانتا کروز مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ ملک کی سکیورٹی مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 62 پیسے کا ہے۔ انٹربینک کے گزشتہ کاروباری دن میں ڈالر 278 روپے 51 پیسے پر بند ہوا تھا۔

کم کھانے کے باوجود لوگ موٹاپے کے شکار کیوں ہوجاتے ہیں؟ اہم وجہ دریافت

موٹاپا دنیا بھر میں وبا کی طرح پھیل رہا ہے جو متعدد دائمی امراض بشمول ذیابیطس، کینسر اور دیگر کا خطرہ بھی بڑھاتا ہے۔ ویسے تو خیال کیا جاتا ہے کہ ضرورت سے زیادہ غذا کھانا موٹاپے کا باعث بنتا مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں بیٹری پلانٹ میں آتشزدگی سے 22 افراد ہلاک

جنوبی کوریا میں بیٹری پلانٹ میں آگ لگنے سے 22 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بیٹریاں بنانے والی اریسیل کمپنی کے پلانٹ کے گودام میں رکھے لیتھیم بیٹری کے سیلز کے مزید پڑھیں