پی آئی اے ملازم 16 موبائل فون جسم سے باندھ کر کینیڈا سے اسلام آباد لے آیا

کراچی: قومی ائیر لائن پی آئی اے کا ایک فضائی میزبان کینیڈا سے اسلام آباد کی پرواز میں 16 نئے موبائل فون جسم کے ساتھ باندھ کر لے آیا۔ پی آئی اے کا ایک ملازم کینیڈا سے اسلام آباد کی مزید پڑھیں

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں پہلا فل کورٹ اجلاس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق فل کورٹ اجلاس میں ججز کے تحفظات سمیت مختلف عدالتی امور زیر غور آئیں گے۔ جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی مزید پڑھیں

معیشت درست سمت پر گامزن، مہنگائی کم اور معاشی سرگرمیاں بحال ہورہی ہیں: گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہےکہ معیشت درست سمت پر گامزن ہے جب کہ مہنگائی کم اور معاشی سرگرمیاں بحال ہو رہی ہیں۔ واشنگٹن میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی آئی ایم ایف اور عالمی سرمایہ مزید پڑھیں

انسٹا پر 14 ملین فولورز رکھنے والی ایشوریا کس ایک شخصیت کو فولو کرتی ہیں؟

بالی وڈ سپر اسٹار ایشوریا رائے انسٹا گرام پر زیادہ ایکٹو نظر نہیں آتیں لیکن اس کے باوجود ان کے انسٹا پرفولورز کی تعداد 14 ملین سے زائد ہے۔ ایشوریا نے جب انسٹاگرام جوائن کیا تو چند ہی گھنٹوں میں مزید پڑھیں

ساجد اور نعمان کی متاثرکن پرفارمنس نے بہت سے چہروں کو بے نقاب کر دیا: حفیظ

پاکستان کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کھلاڑی محمد حفیظ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی پر ٹیم کو جیت کی مبارکباد پیش کی ہے۔ پاکستان نے انگلینڈ کو تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں دو صفر سے شکست مزید پڑھیں

پاکستانی اداکاروں میں اکڑ ہے اور بھارتی اداکار بہت ملنسار لوگ ہیں: فیصل قریشی

اداکار فیصل قریشی نے بھارتی اداکاروں کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ملنسار قرار دیا ہے۔ فیصل قریشی نے اپنے پوڈ کاسٹ میں بات چیت کرتے ہوئے بھارتی اداکاروں کے حوالے سے قصہ سنایا۔ انہوں نے بتایا کہ بھارت میں سلمان مزید پڑھیں

بھارت: ہاتھی نے سیلفی لینے کی کوشش کرنیوالے شخص کو کچل دیا

بھارت میں ہاتھی کے ساتھ سیلفی لینے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 23 سالہ شری کانت سترے اپنے دوستوں کے ساتھ گڈچرولی ضلع میں کیبل بچھانے کے کام کے سلسلے میں آیا مزید پڑھیں