حافظ نعیم نے 26 ویں ترمیم کو تماشہ اور اس میں شامل افراد کو جعلساز قرار دیدیا

جماعت اسلامی کے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم ایک تماشہ ہے جو لوگ بھی اس میں شامل تھے انہوں نے دھوکہ اور جعلسازی کی ہے، یہ لوگ اپنی اجارہ داری کیلئے ایسے مزید پڑھیں

‘سکیورٹی ملنے تک کام نہیں کریں گے’ دکی میں کوئلہ کان پرفائرنگ کے بعد 17 روز سے کام بند

کوئٹہ: دکی میں کوئلہ کان پرفائرنگ واقعے کے بعدکانوں میں کام 17روزسے بند ہے۔ ضلعی انتطامیہ کا بتانا ہے کہ کوئلہ کان مالکان اورکان کن فول پروف سکیورٹی کی فراہمی تک کام سےانکاری ہیں۔ اس حوالے سے ترجمان بلوچستان حکومت مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی نے فخر زمان کو سینٹرل کنٹریکٹ نہ ملنے کی وجہ بتادی

پاکستان کے اوپننگ بیٹر فخر زمان کو سینٹرل کنٹریکٹ نہ ملنے پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لب کشائی کی ہے۔ محسن نقوی نے گزشتہ روز لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد رضوان کو ون ڈے مزید پڑھیں

’ہم دوست نہیں‘، کونسی معروف اداکارہ ابھیشیک اور ایشوریا کی شادی میں مدعو نہ ہونے پر سخت ناراض ہوئیں؟

بالی وڈ اسٹارز ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 20 اپریل 2007 کو ممبئی میں اپنی خاندانی رہائش گاہ پرتیکشا میں رشتہ ازدواج میں بندھے تھے۔ ایشوریا اور ابھیشیک کی شادی کے موقع پر جہاں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت مزید پڑھیں

جاپان کے پارلیمانی انتخابات میں کوئی جماعت اکثریت حاصل نہ کرسکی

جاپان میں ہونے والے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں حکمران اتحاد کی اکثریت ختم ہو گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اپوزیشن اتحاد نے گزشتہ انتخابات کے مقابلے میں 98 سیٹیں زیادہ حاصل کی ہیں تاہم وہ بھی مزید پڑھیں

میرا نے نادیہ خان کو 10لاکھ روپے دینے کی پیشکش کیوں کی؟ میزبان کا انکشاف

پاکستان کی نامور مارننگ شو میزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اداکارہ میرا نے یوٹیوب چینل بنانے کے لیے پیسوں کی پیشکش کی تھی۔ حال ہی میں نادیہ نے جیو نیوز کے پروگرام ‘ہنسنا منع ہے’ میں مزید پڑھیں

فلپائن: سمندری طوفان ٹرامی سے تباہی، 120 افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر

منیلا: فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے اموت کی تعداد 120 ہوگئی جب کہ 36 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے ہونے والی ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اور ہلاکتوں کی مزید پڑھیں