کراچی میں رواں سال اکتوبر کی راتیں تاریخ کی گرم ترین راتیں رہیں، 57 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی میں رواں سال اکتوبر کی راتیں شہر کی موسمیاتی تاریخ کی گرم ترین راتیں رہیں۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کے کم سے کم اوسط درجہ حرارت کا 57 سال کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مزید پڑھیں

بابراعظم کا اعزاز، سابق کپتان کا بیٹ میلبرن گراؤنڈ کے لانگ روم میں نمائش کیلئے رکھا جائیگا

پاکستان کے سابق کپتان بابراعظم کا بیٹ میلبرن کرکٹ گراونڈ کے لانگ روم میں رکھا جائے گا۔ ایم سی جی حکام نے بابراعظم کو لانگ روم کے لیے بیٹ عطیہ کرنے کو کہا جس کے بعد بابر نے 2022 کے مزید پڑھیں

سعودیہ کی پاکستان فٹبال ویمن ٹیم کو میچ کی پیشکش، تمام اخراجات کا ذمہ لے لیا

سعودی عرب فٹبال فیڈریشن نے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو قطر میں میچ کھیلنے کی دعوت دے دی۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے قطر میں پاکستان سے ویمن فٹبال میچ کھیلنے کی پیشکش کی ہے اور دوسری جانب پاکستان مزید پڑھیں

عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا 24گھنٹے میں بازیاب ہو جائیں گے، اٹارنی جنرل کی اسلام آباد ہائیکورٹ کو یقین دہانی

اٹارنی جنرل عثمان اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو یقین دہانی کروائی ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا 24 گھنٹے میں بازیاب ہو جائیں گے۔ عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا مزید پڑھیں

9 مئی کیس: بانی پی ٹی آئی عدالت میں پیش، چالان کی نقول فراہم کر دی گئیں

راولپنڈی: 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں نامزد بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو چالان کی نقول فراہم کر دی گئیں۔ عمران خان کے خلاف تھانہ آر اے بازار میں درج 9 مئی کے مقدمے کی سماعت انسداد مزید پڑھیں

کوشش ہے ٹیکس نیٹ میں اضافہ کریں، مفت میں حکومت نہیں چلا سکتے: احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کوشش ہے ٹیکس نیٹ میں اضافہ کیا جائے کیونکہ ہم مفت میں حکومت نہیں چلا سکتے۔ سینیٹ اجلاس میں وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے پیش کیے گئے مزید پڑھیں

اورکزئی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید، دوسرا زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں مسلح افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق اپراورکزئی کے علاقے ڈبوری بادان کلے میں پولیو ٹیم اپنے فرائض انجام دے رہی تھی کہ مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے مزید پڑھیں

‘فخر زمان نے پلیئر ایجنٹ تبدیل نہیں کیا’، قریبی ذرائع کی تردید کے بعد ٹوئٹ بھی ڈیلیٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان کے پلیئر ایجنٹ کی تبدیلی سے متعلق ان کے قریبی ذرائع نے تردید کردی۔ منگل کی صبح فخر زمان کے بڑے بھائی کے نام کے ایکس ہینڈل سےایک پوسٹ شیئر کی گئی مزید پڑھیں

ایپل کے اے آئی فیچرز صارفین کیلئے متعارف، کن آئی فونز میں دستیاب ہوں گے؟

ایپل نے اپنے آئی فونز کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) فیچرز پر مشتمل ایپل انٹیلی جنس ماڈل صارفین کے لیے متعارف کرا دیا۔ ایپل نے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 18.1 جاری کیا ہے جس کے بعد مزید پڑھیں