سارے مقدمات آئینی بینچز میں نہ لیکر جائیں، کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں: جسٹس منصور شاہ

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سارے مقدمات آئینی بینچز میں لیکر نہ جائیں، کچھ مقدمات ہمارے پاس بھی رہنے دیں۔ سوئی نادرن گیس کی جانب سے اوور بلنگ مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: زیادہ ووٹ کے باوجود شکست کیسے؟ امریکا کے الیکٹورل کالج کا جائزہ

واشنگٹن: کیا امریکا میں زیادہ ووٹ حاصل کرنے کے باوجود صدارتی انتخابات میں شکست ہوسکتی ہے؟ پھر امریکا کا الیکٹرول کالج سسٹم کس طرح کام کرتا ہے؟ امریکا کے الیکٹورل کالج سسٹم کا جائزہ لیا جائے تو بیلٹ پیپرز پر مزید پڑھیں

سیلابی لہروں سے بہہ کر انڈرپاس میں 3 دن تک پھنسی رہنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی

اسپین میں تاریخ کے بدترین سیلاب کے دوران 3 دن تک انڈرپاس کے اندر گاڑی میں پھنسے رہنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی۔ یہ واقعہ Benetússer نامی علاقے میں پیش آیا جہاں یہ خاتون (اس کا نام مزید پڑھیں

بھارتی ریاست اترا کھنڈ میں مسافر بس کھائی میں جاگری، 36 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ایک مسافر بس گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترا کھنڈ کے ضلع الموڑا میں ایک مسافر بس بے قابو ہوکر 200 میٹر گہری کھائی مزید پڑھیں

ٹرمپ گنتی سے قبل ہی جیت کا اعلان کرسکتے ہیں: ہیرس کی انتخابی مہم کے سینیئر رکن کی تنقید

کملا ہیرس کی انتخابی مہم ٹیم کے سینیئر رکن کا کہنا ہے ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی دن ووٹوں کی گنتی سے پہلے ہی اپنی جیت کے اعلان کا دعویٰ کرسکتے ہیں، ان سے کسی بھی چیز کی توقع کی جاسکتی ہے۔ مزید پڑھیں