بنگلادیش واقعات میں ملوث ہونیکی رپورٹس بھارت کے پاکستان کو لیکر ذہنی جنون کی عکاس ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے بنگلا دیش میں ہونے والے حالیہ مظاہروں میں ملوث ہونے سے متعلق بھارتی میڈیا کی تمام رپورٹس مسترد کر دیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا نائب مزید پڑھیں

حکومت نے چیئرمین ایف بی آر کو سیکرٹری ریونیو کی ذمہ داریاں بھی سونپ دیں

اسلام آباد: حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین کو مزید ذمہ داریاں سونپ دیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کو سیکرٹری ریونیو کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ہے اور وہ مزید پڑھیں

لاہور: ڈرون کے ذریعے سرحد پار منشیات اسمگلنگ کرنیوالا پولیس اہلکار گرفتار

لاہور سے سرحدپار منشیات اسمگل کرنے کے الزام میں پولیس اہلکار پکڑا گیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے باٹا پور سے سرحد پار منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیے جانے والے ملزم کی شناخت احسن علی کے مزید پڑھیں

لاہور: چوری کے شبے میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنیوالے 2 بھائی گرفتار

لاہور : چوری کے شبے میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والے 2 بھائیوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گارڈن ٹاؤن کے رہائشی 2 بھائیوں وارث اور علی عباس نے گھر سے 70 لاکھ روپے چوری ہونے مزید پڑھیں

ساس بننے کیلئے تیار نہیں تھی اس لیے کچھ غلطیاں ہوئیں: صبا فیصل کا اعتراف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے اعتراف کیا ہےکہ وہ ساس بننے کیلئے تیار نہیں تھیں اس لیے کچھ غلطیاں ہوئیں۔ صبا فیصل ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں مہمان بنیں جہاں ان سے ساس مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کے خلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی۔ پی ٹی مزید پڑھیں

حکومت نئےچیئرمین ایف بی آر کے لیے اب تک کوئی نام فائنل نہ کرسکی

اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) امجد زبیر کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے بعد حکومت اب تک نئے چیئرمین کے لیے کوئی نام فائنل نہ کرسکی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نئےچیئرمین کی تعیناتی کے مزید پڑھیں

وزارت خزانہ ملازمین کو24 کروڑ کا اعزازیہ دیتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی

اسلام آباد : ملک کے سرکاری شعبہ جات کے مالیاتی نظم و ضبط کو یقینی بنانے کی ذمہ دار وزارت خزانہ نے قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اور کابینہ کی جانب سے پالیسی منظور کیے بغیر اپنے ملازمین میں مزید پڑھیں