50 فیصد کرپشن ختم ہو جائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ہی نہ پڑے: خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ اگر ملک سے 50 فیصد کرپشن ختم ہو جائے تو ہمیں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس جانے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں مزید پڑھیں

بنگلا دیش پریمیئر لیگ: شاہین آفریدی کس ٹیم کیلئے کھیلیں گے؟

قومی کرکٹر شاہین آفریدی بنگلا دیش پریمیئر لیگ ( بی پی ایل ) میں فارچون بریشال کی نمائندگی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق بنگلادیش پریمیئر لیگ کا آغاز 30 دسمبر سے ہوگا جس کیلئے شاہین شاہ آفریدی نےبی پی ایل مزید پڑھیں

پاکستان سے دوسرے ون ڈے سے قبل جنوبی افریقی کرکٹر کیشو مہاراج انجرڈ

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ون ڈے سے قبل کیشو مہاراج انجرڈ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹر کیشو مہاراج انجری کا شکار ہوکر باقی میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔ اسکین میں کیشو مہاراج کی انجری کی مزید پڑھیں

کوئی کام تحریری ہوئے بغیر نہیں کرتے، چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول سے متعلق سوال پر محسن نقوی کا جواب

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنےآنے پر کہنا ہے کوئی کام بغیر تحریری ہوئے نہیں کرتے۔ لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کے دورے کے موقع صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی سمیت 2027 تک پاک بھارت میچز نیوٹرل وینیو پر ہوں گے : آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے طویل عرصے سے جاری تعطل کا حل نکالتے ہوئے پاک بھارت فیوژن فارمولے کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی بورڈ نے پاک بھارت فیوژن فارمولے مزید پڑھیں

پاکستان کا کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس 3 سالوں میں بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد: گلوبل کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس (CCI) رپورٹ کے مطابق پاکستان کا کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس 3 سالوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کا کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس 0.8 پوائنٹس اضافے کے ساتھ تین سالوں میں مزید پڑھیں

اداکار ارباز خان سابقہ اہلیہ ملائیکہ کے ریسٹورینٹ پہنچ گئے، ویڈیو وائرل

بالی وڈ اداکارہ و ماڈل ملائیکہ اروڑا کے نئے ریسٹورینٹ میں سابق شوہر ارباز خان خاندان کے ہمراہ لنچ کیلئے پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق ملائیکہ اروڑا نے حال ہی میں باندرہ شہر میں ایک نیا ریسٹورینٹ کھولا ہے جس مزید پڑھیں

ہر ایک کو ٹیکس اتھارٹی کے ساتھ ڈیل کرنا پڑے گا: وزیر خزانہ

سیالکوٹ: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم ٹیکس پالیسی کو ٹیکس کلیکشن سے بہتر بنائیں گے اور ہر ایک کو ٹیکس اتھارٹی کے ساتھ ڈیل کرنا پڑے گا۔ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں تاجروں سے گفتگو مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹ، سلمان احمد کی پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی

اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹیں کرنے پر گلوکار سلمان احمد کی پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے سلمان احمد کی مزید پڑھیں