ابھیشیک نے ایشوریا کے ساتھ طلاق کی خبروں پر آخر کار خاموشی توڑ دی

بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اہلیہ اداکارہ ایشوریا رائے کے ساتھ طلاق کی خبروں پر بالآخر ردعمل دے دیا۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ابھیشیک بچن نے حال ہی میں بالی وڈ یُوکے میڈیا کو انٹرویو دیا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، ن لیگ کے 3 اراکین قومی اسمبلی کی رکنیت بحال

سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کے 3 اراکین قومی اسمبلی کی دوبارہ گنتی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے انہیں بحال کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

پراڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران زخمی ہونے والے پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق

پراڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران سر پر پتھر لگنے سے زخمی ہونے والے پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ براڈ پیک ریسکیو ٹیم نے مراد سدپارہ کے جاں بحق مزید پڑھیں

قومی بچت سیونگ اکاؤنٹ پر شرح منافع میں کمی، 19 فیصد کردیا گیا

کراچی: قومی بچت کے سیونگ اکاؤنٹ پرشرح منافع 150 بیسسز پوائنٹس کم کرکے 19 فیصد کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق قلیل مدتی سیونگ سرٹیفکیٹ کا منافع 134 بیسسز پوائنٹس کم کرکے17.9 فیصد کردیا گیا۔ سروا اسلامک سیونگ اکاؤنٹس کا منافع مزید پڑھیں

معروف پاکستانی گلوکارہ ہانیہ اسلم انتقال کرگئیں

پاکستان کے معروف میوزک بینڈ ‘زیب اینڈ ہانیہ’ کی گلوکارہ اور موسیقار ہانیہ اسلم دل کا دورہ پڑنے کے سبب انتقال کرگئیں۔ گلوکارہ زیب النسا جنہیں زیب بنگش کے نام سے جانا جاتا ہے، انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں

انٹرویو شروع ہوچکے، 20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ حکومت آسکتی ہے: شیخ رشید کا دعویٰ

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ 20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ حکومت آسکتی ہے اور اس کے لیے انٹرویوز بھی شروع ہوچکے ہیں۔ اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا مزید پڑھیں

عمران خان نے جو دکھی انسانیت کیلئے کیا وہ کسی حکمران نے نہیں کیا: ریشم

ماضی کی مقبول اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ انہیں عمران خان بطور سیاستدان نہیں بلکہ ایک انسان کے بے حد پسند ہیں کیونکہ انہوں نے جو کچھ دُکھی انسانیت کے لیے کیا وہ کسی اور نے نہیں کیا۔ حال مزید پڑھیں

اولمپکس میں تاریخ ساز کامیابی پر یو اے ای کے سفیر کی پاکستانی عوام کو مبارکباد

پاکستان میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سفیر نے ارشد ندیم کی طرف سے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے پر پاکستانی عوام کو مبارکباد پیش کردی۔ اپنے پیغام میں یو اے ای کے سفیر مزید پڑھیں

بھارت فرار ہونے سے قبل حسینہ واجد نے استعفیٰ دیا یا نہیں، بیٹے نے نیا دعویٰ کردیا

گزشتہ دنوں بنگلادیش میں جاری رہنے والے حکومت مخالف مظاہروں کے نتیجے میں عوامی لیگ کی وزیر اعظم حسینہ واجد کی حکومت کا خاتمہ ہوگیا اور حسینہ واجد ملک چھوڑ کر بھارت فرار ہو گئیں۔ اسی تناظر میں شیخ حسینہ مزید پڑھیں

امریکاکا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پرپابندی ختم کرنےکا فیصلہ

امریکا نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے خاتمے کے بعد سعودی عرب کو فضا سے زمین پرمار کرنے مزید پڑھیں