پانچ دریاؤں کا ملک ہے اور لوگ فرانس سے پانی منگواکر استعمال کررہے ہیں: سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے زیر زمین پانی نکالنے پر واٹرکارپوریشن کی جانب سے لگائے جانے والے ٹیکس کے خلاف درخواست پر سیکرٹری صحت اور دیگر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں زیر زمین پانی نکالنے پر واٹرکارپوریشن مزید پڑھیں

پنجاب: سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی

لاہور: پنجاب بھر میں سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے اساتذہ کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اساتذہ صبح 7 بج کر 45 منٹ مزید پڑھیں

شکیل خان کو کابینہ سے نکالنے پر پی ٹی آئی پختونخوا میں اختلافات سامنے آگئے

پشاور: خیبرپختونخوا میں وزیر برائے کیمونیکیشن اینڈ ورکس کو ہٹانے کے معاملے پر پی ٹی آئی میں شدید اختلافات سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی رہنما عاطف خان اور جنید اکبر ہٹائے جانے والے وزیر شکیل خان کے حق میں بول مزید پڑھیں

اظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کا کیس: سیکرٹری دفاع ، داخلہ اور آئی جی اسلام آباد عدالت طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اظہر مشوانی کے دو لاپتا بھائیوں کے کیس میں سیکرٹری دفاع ، سیکرٹری داخلہ ، آئی جی اسلام آباد اور ڈی جی ایف آئی اے کو طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

اگست کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں ساڑھے 4 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اگست کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ او گرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی 0.61 مزید پڑھیں

اگر اہلیہ ٹوئنکل کو موبائل کے میسجز پڑھانا پڑے تو اکشے کیا کرینگے؟ اداکار کا دلچسپ جواب

بالی وڈ کے کھلاڑی کمار نے اپنے موبائل فون کے میسجز اہلیہ اداکارہ ٹوئنکل کھنا کو پڑھانے سے متعلق پوچھے جانے والے سوال کا جواب دیا ہے۔ اکشے کمار کی آنے والی فلم کھیل کھیل میں مبینہ طور پر 2016 مزید پڑھیں

فون کال میں مصروف شخص غلطی سے ‘واٹر ہیٹنگ راڈ’ بازو میں رکھنے سے چل بسا

بھارتی ریاست تلنگانہ میں اتوار کے روز ایک 40 سالہ شخص اس وقت کرنٹ لگنے سے چل بسا جب اس نے غلطی سے پانی گرم کرنے والا راڈ بازو میں رکھ لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مہیش بابو نامی شخص مزید پڑھیں