پاکستان کیلئے نئے قرض پروگرام کی منظوری اگلے ماہ تک مؤخر

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کےلیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری مزید تاخیر کا شکار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈکے شیڈول میں پاکستان کا نام تاحال مزید پڑھیں

راولپنڈی: پاکستان اوربنگلادیش کےدرمیان ٹیسٹ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

پاکستان اوربنگلادیش کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ بارش سےمتاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے راولپنڈی ٹیسٹ کے 5 دن بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ذرائع کے مطابق بارشوں کے باعث گراؤنڈز مین نے تاحال پچ پر کام شروع نہیں مزید پڑھیں

کے الیکٹرک والے کراچی کے ایم این ایز کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں: چیئرمین قائمہ کمیٹی توانائی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے چیئرمین نے کے الیکٹرک کو کراچی کے ایم این ایز کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کرنے کا مشورہ دے دیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی توانائی کا اجلاس چیئرمین مزید پڑھیں

بھارت نے حسینہ واجد کو امریکی پابندیوں سے بچانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالا: واشنگٹن پوسٹ

امریکی جریدے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے طلبہ احتجاج کے باعث اپنے عہدے سے مستعفی ہو کر ملک سے فرار ہونے والی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو امریکی پابندیوں سے بچانے کے لیے دباؤ ڈالا۔ مزید پڑھیں

فیض حمید کے متاثرین میں شامل ہوں، انہوں نے مجھ سے معافی بھی مانگی تھی: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے ان سے معافی مانگی تھی۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے فیض حمید کی گرفتاری اور کورٹ مارشل کے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے ارشد ندیم کو کہاں مدعو کرنے کا فیصلہ کیا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے ارشد ندیم کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ارشد ندیم کو بنگلا دیش ٹیسٹ کے دوران مدعو کیا جائے گا، ارشد ندیم کو بلانے کی تاریخ ایتھلیٹ کی دستیابی کو مد مزید پڑھیں

محکمہ کھیل پختونخوا میں سیاسی بنیادوں پر ملازمین کی بھرتی کا انکشاف

محکمہ کھیل خیبرپختونخوا میں سیاسی بنیادوں پر ڈیلی ویجرز بھرتی کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبائی محکمہ کھیل نے 25 ڈیلی ویجرز کا آرڈر جاری کر دیا ہے اور تمام ڈیلی ویجزر مردان میں خدمات انجام دیں گے جن مزید پڑھیں

ارشد ندیم کا آئی ٹی کے طالب علموں کیلئے 100 لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

اولمپک گولڈ میڈلسٹ اور قومی ہیرو ارشد ندیم نے طالب علموں کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کردیا۔ پیرس اولمپکس میں پاکستان کو واحد گولڈ میڈل جتوانے والے ارشد ندیم کو قوم کی جانب سے ناصرف سراہا جارہا ہے بلکہ مزید پڑھیں