موجودہ عمرہ سیزن میں کس ملک سے سب سے زیادہ لوگوں نے عمرہ ادا کیا؟

اسلامی سال کے پہلی سہہ ماہی میں دنیا بھر سے 14 لاکھ 86 ہزار 880 زائرین مسجد الحرمین الشریفین پہنچے۔ سعودی انتظامیہ کے مطابق موجودہ عمرہ سیزن میں آئے سب سے زیادہ زائرین کا تعلق انڈونیشیا سے ہے۔ انڈونیشیا سے مزید پڑھیں

عمران کہتے ہیں ڈیڑھ سال جیل کاٹی،کیاضرورت ہےکہ ڈیل کرکے نکلوں؟ علیمہ خان

راولپنڈی: عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے میں نے ڈیڑھ سال جیل کاٹی ہے، پھر کیا ضرورت ہے کہ ڈیل کرکے باہر نکلوں۔ اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے مزید پڑھیں

افسران کو ہدایات دیدیں، مغرب سے پہلے سڑکوں کو کلیئر کردیں گے: کراچی پولیس چیف

کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نےکہا ہےکہ افسران کو ہدایات دے دی ہیں، مغرب سے پہلے سڑکوں کو کلیئر کردیں گے، کسی نے ریاست کی رٹ کے نفاذ میں مزاحمت کی تو سختی سے نمٹیں گے۔ گارڈن پولیس ہیڈکوارٹر مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا مشاورت کے بعد 2 مطالبات حکومت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے مشاورت کے بعد 2 مطالبات حکومت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماؤں نے جوڈیشل کمیشن بنانے اور قیدیوں کی رہائی کے مطالبے پر مشاورت کی۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 3900 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس میں 3900 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا۔ آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 3907 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 15 ہزار 259 مزید پڑھیں

جعلی حکومت کی وجہ سے پختونخوا کا قرض 350 ارب روپے بڑھا: بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت کی وجہ سے ہمارے صوبے کا قرض تقریباً 350 ارب روپے بڑھا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ عطا تارڑ ہر مزید پڑھیں

سب سے زیادہ کمانے والے 5 فیصد افراد 16 کھرب کا ٹیکس چوری کرتے ہیں: چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے ٹاپ 5 فیصد سب سے زیادہ کمائی کرنے والے افراد 16 کھرب روپے کا ٹیکس چوری کرتے ہیں، ان کیخلاف کارروائی کریں گے۔ پریس مزید پڑھیں